دوسری پاری کا پیار

دلیپ چیرین
ایک ایسا ملک جہاں پر ریٹائرمنٹ کسی آدمی کی زندگی میں استقبال کرنے والا واقعہ نہیں ہوتا ہے، لیکن آج کل بہار کے بابو اس کے لیے انتظار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں اب ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی زیادہ حسین لگ رہی ہے، کیوں کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ایک اونچا عہدہ ان کا انتظار کر رہا ہے، وہ بھی خاص کر ان لوگوں کا جو برسر اقتدار پارٹی کے قریبی ہوں۔ بہار

Read more

راجستھان میں بابوئوں کی قلت

دلیپ چیرین
راجستھان میں بابوئوں کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ ساتھ ہی اسٹیٹ ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر اس بات سے خفاہیں کہ راجستھان کی گہلوت حکومت ان کی ترقی نہیں کر رہی ہے۔ راجستھان میں آئی اے ایس افسروں کے 296عہدے ہیں، لیکن ان میں سے ایک تہائی خالی پڑے ہیں۔ یہی نہیں، ایک درجن سے زائد آئی اے ایس افسران اس سال رٹائرہونے والے ہیں۔ اس وجہ سے صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ 17سالوں سے راجستھان ایڈمنسٹریٹو سروس کے ایک بھی افسر کو آئی اے ای

Read more

ایمانداری کی سزا

دلیپ چیرین
ہریانہ کیڈر کے انڈین فاریسٹ سروسز کے افسر سنجیو چترویدی کو بدعنوانی کا پردہ فاش کرنے کی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ سنجیو چترویدی نے گزشتہ دنوں ہی سینٹرل ڈپیوٹیشن پر جانے کے لیے ریاستی حکومت سے اجازت مانگی تھی، لیکن ہریانہ حکومت نے انہیں اجازت نہیں دی،جبکہ مرکزی حکومت نے ہریانہ حکومت سے انہیں اجازت دینے کی سفارش کی تھی۔غور طلب ہے کہ سنجیو چترویدی نے ہریانہ میں ہو رہے جنگلاتی گھوٹالہ کا پردہ فاش کیا تھا۔ محکمۂ جنگلات کے افسران اور طاقتور لیڈروں کے

Read more

مدھیہ پردیش کے بدعنوان بابو

یوٹی سخت قاعدے قانون صرف محنت مزدوری کرنے والوں کے لیے ہوتے ہیں۔ جب بھی تنخواہ میں اضافہ کی بات ہو تو سب سے پہلے لیڈر اور بابو ہی اسے لپکنے کے لیے تیار بیٹھے ملتے ہیں۔ دہلی کے مشرقی موتی باغ میں بن رہی آرامدہ سرکاری کوٹھیاں اور اپارٹمنٹ بن کر تیار ہونے کو ہیں۔ اب ملک کے کئی طاقتور لوگوں کو نئے گھر ملیں گے۔ وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری پُلک چٹرجی، ہوم سکریٹری آر کے سنگھ، ڈیفنس سکریٹری ششی کانت شرما، ایس سی / ایس ٹی کمیشن کے صدر پی ایل پنیا کے ساتھ ساتھ اسٹیل،

Read more

اسپیشل سیکورٹی

دلیپ چیرین
گزشتہ کچھ برسوںکے دواران دہلی اور اسکے آ س پا س کے علاقوں میںرہائش پزیرشمال مشرقی ریاستوں کے طالب علموں کے خلاف نسلی امتیازات کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ دہلی اور اس کے مضافات میںپڑھنے یا نوکری کرنے کی غرض سے آنے والے شمال مشرقی ہندوستان کے لوگوںکو اس با ت کی شکایت بھی رہتی ہے کہ ان کے علاقے کے بہت کم افسر وں کی تقرری راجدھانی میں ہوتی

Read more

انفارمیشن کمیشن اور بابو

دلیپ چیرین
سماجی کارکنوںکی مخالفت کے باوجود سبکدوش بابوؤںکو انفارمیشن کمشنر بنایا جاناجاریہے۔ذرائع کے مطابق، ہریانہ کے وزیراعلیٰ بھوپندر سنگھ ہڈا نے کچھ دنوں قبل سبکدوش ہوئیں چیف سکریٹری اروشی راوت گلاٹی کو ریاست کا نفارمیشن کمیشنر مقرر کیاہے۔ ہریانہ کے چیف انفارمیشنکمشنر نریش گلاٹی بھی سابق آئی اے ایس آفیسر ہیں۔ انھوں نے چیف انفارمیشن کمشنر بننے کے لئے پچھلے سال سول سروس سے استعفیٰ دے دیاتھا۔ اسے اتفاق ہی کہا

Read more

بابوئوں کو ڈی او پی ٹی کافرمان

دلیپ چیرین
لیڈر تو خود اپنے حلقہ کے لوگوں کی شکایتیں سننے میں لاپروائی کرتے ہیں، لیکن جب بابو ان کے ساتھ صحیح سلوک نہیں کرتے یا عزت نہیں دیتے تو کافی دکھ ہوتا ہے۔ لیڈروں کی طرف سے بابوئوں کے خلاف ایسی کئی شکایتیں آنے کے بعد ڈی او پی ٹی نے سرکاری ملازمین کے لئے ایک معیاری ضابطہ بنایا ہے کہ عوامی نمائندوں کے ساتھ کس طرح سے پیش آیاجائے۔ اسے تمام وزارتوں،محکموں کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔ ڈپارٹمنٹ آف پرسنل اینڈ ٹریننگ کے سک

Read more

انفارمیشن کمیشن کے بابو

دلیپ چیرین
آر ٹی آئی کارکنوں کو ہمیشہ اس بات کی شکایت رہتی ہے کہ افسران کو ہی انفارمیشن کمشنر کیوں بنایا جاتا ہے۔2005 میں سینٹرل انفارمیشن کمیشن کی تشکیل ہوئی لیکن اس وقت سے دیکھا جائے تو کئی انفارمیشن آفیسر،یہاں تک کہ چیف انفارمیشن کمشنر بھی سول سروس کے افسر رہے ہیں۔مثال کے طور پر وجاہت حبیبب اللہ، اے این تیواری،امیتا پال، اوپی کیجروال اور ستیندر مش

Read more
Page 1 of 812345...Last »