عوام کے جذبات کو بھی سمجھے سرکار

کمل مرارکا
گزشتہ کچھ دنوں میں چار بڑے واقعات ہوئے۔پہلا: انا ہزارے نے پٹنہ میں 30 جنوری کو ایک ریلی کی۔ اس ریلی میں بڑی تعداد میں لوگ آئے۔ یہ لوگ کسی سیاسی پارٹی کی طرف سے گاڑی اور کھانا فراہم کرائے جانے کی وجہ سے وہاں نہیں آئے تھے بلکہ خود آئے تھے۔یقینی طور پر مختلف سرکاری ایجنسیوں نے آکر یہ سب دیکھا ہوگا اور ان سب س

Read more

پاکستانی سسٹم کا اگلا پڑائو

(مبین ڈار(پاکستان
یہ بات تقریباً طے ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی اور مذہبی انتہاپسندی مستقبل قریب میں ختم نہیں ہونے والی ہے۔اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت اسے برقرار رکھنا چاہتی ہے ۔اصل وجہ یہ ہے کہ دہشت گردی اور قتل غارت گری کے خلاف صف آراء ہونے کا کوئی عزم کسی کی طرف سے دکھائی نہیں دیتا۔نہ کوئی فوجی قیادت سامنے آتی ہے اور

Read more

دوستی میں تشدد کا رجحان

سامعہ جمال
اب تک ہم نے قارئین کوگھریلو تشدد کے بارے میںبتایا۔لیکن کیا ہم نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی کہ آج کل کے نوجوان شادی سے پہلے یا بعد محبت کے رشتے میں کبھی نہ کبھی تو بندھتے ہیں۔آج ہمارا یہی موضوع ہے۔جس کو انگریزی میں Dating Violence کہا جاتا ہے۔ ڈیٹنگ وائلنس میں مرد اپنے ایم سی پی Male Chaunvinist Pig ہونے کا ثبوت دیتا ہے۔ یعنی تشدد یہاں بھی ملتا ہے۔ اس طرح کے تشدد میں مرد اپنے آپ کو طاقتور بتانے کی وجہ سے گالی گلوچ یا پھر مار پٹائی کرتا ہے۔ان ہی سب باتوں کی وجہ سے اکثر لڑکیاں جذباتی ،ذہنی ، جسمانی اذیت میں پڑ جاتی ہیں۔ وہ اپنے آپ کو دوسروں سے الگ تھلگ کر لیتی ہیں۔ اکثر تو لڑکیاں ج

Read more

پونچھ کے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں

کاجل کاظمی؍ مہناز اختر
نومہینوں کی اہمیت کیا ہوتی ہے یہ اس ماں سے پوچھو جس نے کافی مشقت کے بعد ایک مردہ بچے کو جنم دیا ہو۔ جموں خطے کے پونچھ قصبے سے ۱۴؍ کلومیٹر دور پیر پنجال رینج کے دور دراز پہاڑی علاقے کے لہردار قطعۂ زمین پر بسا ہے نونا بانڈی گاؤں۔ اس گاؤں میں ایک ایسی نوجوان ماں رہتی ہے جس کی اس عبارت کے تعلق سے کچھ اور ہی رائے ہے۔ اس کے لئے نو مہینے نہیں بلکہ آخری چند لمحات بیش قیمتی ہوت

Read more

راجناتھ کی تاج پوشی ایک تیسر سے دو شکار

ڈاکٹر آفتاب احمد آفاقی
ڈرامائی انداز میں بدلتے سیاسی حالات کے پیش نظر نتن گڈکری کے لیے بی جے پی کا دوبارہ صدر بننے کا خواب شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا اور انہیں اپنے عہدہ سے استعفیٰ دینا پڑا۔ آر ایس ایس کی پہلی پسند ہونے کے باوجود گڈکری کے بجائے راجناتھ سنگھ کو بی جے پی کے صدر کا عہدہ تفویض کیے جانے کو عمومی طور پر اڈوانی، یشون

Read more

دھرنے کا پر امن اختتام

(اعجاز حفیظ (پاکستان

منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا دھرنا حکومت کی یقین دہانی کے بعد پر امن طور پر ختم ہو گیا ۔ حکومت اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان معاہدے کو ’’اسلام آباد ڈیکلیریشن ‘‘ کا نام دیا گیا۔ اِ ن 72 گھنٹوں میں اسلام آباد پر کیا گزری ؟البتہ یہ بات خوش آئند ہے کہ خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہا۔ ہمارے بہت سے پڑھنے والے اسلام آباد میں رہتے

Read more

کام کیسا ہو رہا ہے، اس کی جانچ کریں

مثال کے لئے آپ کے حلقے میں اگر کوئی سڑک بنائی گئی ہے اور آپ سڑک کی تعمیر میں استعمال کیے گئے میٹریل سے مطمئن نہیں ہیں، یا سڑک کے معیار سے خوش نہیں ہیں، تو آپ جانچ کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ آپ سرکاری فائل کی جانچ کر سکتے ہیں۔

Read more

بی جے پی اپنا راستہ خود طے کرے

کمل مرارکا
آر ایس ایس کی تمام کوششوں کے بعد بھی بی جے پی نے گڈکری کو دوبارہ پارٹی کے صدارتی عہدہ پر فائز نہیں کرنے کا فیصلہ لیا۔ آئین کے مطابق یہ مانا جاتا ہے کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی پہلے انتخاب لڑے گی اور جب وہ اس انتخاب میں زیادہ سے زیادہ سیٹیں لے کر آئے گی، تبھی وہ اقتدار حاصل کر پائے گی۔ بی جے پی بھی کانگریس یا جنتا دل یا دیگر

Read more

لائن آف کنٹرول کا سانحہ اور میڈیا کی نفرت انگیز مہم

عابد انور
ہندوستانی حکومت جب بھی کسی مصیبت میں گھرتی ہے، اس سے لڑنے اور اس کا سامنا کرنے کے بجائے اس سے نکلنے کا بہت آسان سا بہانہ فوراً ڈھونڈ لیتی ہے۔ عوام کی توجہ حقیقی مسائل سے ہٹاکر ایسی چیزوں کی طرف مبذول کراتی ہے، جو ہندوستانی عوام کے لیے ہمیشہ حساس رہے ہیں۔ اس میں ہندوستانی میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے، کیوں کہ بازار کے اشارے پر ہی اس کے سارے ڈھول بجتے ہیں اور ٹی وی چینلوں پر مباحثہ و مذا

Read more