سیالی کے سڈول جسم کا راز

اداکارہ سیالی بھگت ابھی تک بھلے ہی کوئی ہٹ فلم نہ دے پائی ہوں، لیکن وہ ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ آج کل بھی وہ خاصی سرخیوں میں ہیں۔بالی ووڈ میں آنے والی ہر دوسری اداکارہ کی طرح سیالی بھی اپنی فٹنیس اورچست و توانا جسم کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں، لیکن ان کا خود کو صحتمند رکھنے کا طریقہ دوسروں سے منفرد ہے۔وہ اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے فائٹ، ایکشن اور مارشل آرٹ کا سہارا لے

Read more

“کیسی ہوگی فلم ’’پیپلی لائیو

انٹیلی جنٹ ایڈیٹ عامر خان کا نام ہمیشہ سے ایسی فلموں سے جڑا رہا ہے، جنہوں نے سماج میں بحث کا ایک موضوع تیار کیا ہو۔چاہے وہ حب الوطنی کے جذبے سے سرشار فلم’ سرفروش ‘ہو ، بچوں پر مبنی’ تارے زمین پر‘ہو یا پھر محبت کی خوشبو سے شرابور فلم ’گجنی‘ ہو۔عامر خان کی بیشتر فلموں نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ساتھ ہی عامر نے ناظرین کے درمیان اپنے دماغ کا بھی لوہا منوایا ہے۔اس با

Read more

کامیابی کے لئے سوجتن

بالی ووڈ کی ہڑپا گرل رانی مکھرجی ان دنوں سلور اسکرین پر نظر آ رہی ہیں۔ ان کے مداحوں میں رانی کو نظر بھر دیکھنے کی خواہش آج بھی کم نہیں ہوئی ہے۔ جب ان کے ڈیزائنر دوست سویہ ساچی مکھرجی نے اپنے اسٹور کی لانچنگ کے موقع پر انہیںبلایا تو ان کے مداح وہا ں بڑی تعداد میں اکٹھا ہو گئے۔ اس موقع پر رانی نے اپنے ڈیسنٹ اندا ز کو بدل کر تھوڑا فنکی انداز اپنا لیا۔انہوں نے آلیو گرین جمپ سوٹ کے ساتھ اسپیگٹی پہ

Read more

بیرونی ممالک میں تعلیم

اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج کے اس مقابلہ جاتی دور میں ہماری نئی نسل خصوصاً مسلم نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے ۔ یہ زمینی حقیقت ہے کہ جہاں ایک طرف نوجوانوں کی ایک معتد بہ تعداد اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاںلے کر روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہ

Read more

چوتھی دنیا کی مظفر حنفی صاحب سے خصوصی بات چیت

سوال: آپ نے بہت کام کیا ہے۔ اصناف اور موضوعات پر60-70 کتابیں لکھ کر زبان و ادب کی بے مثال خدمت آپ نے کی ہے۔ ایسا عملی اقدام جس کا خاطر خواہ اعتراف نہ کیا گیا ہو؟
جواب: اردو میڈیم طلبہ کے لیے جو کتابیں تیار کی جاتی تھیں، وہ نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) اپنی نگرانی م

Read more

بساط عالم پر اسلام کے تیزی سے بڑھتے قدم

ابو رفقہ محمد افروز قادری،چریاکوٹی
اسلام دین الٰہی ہے جو دنیا میں غالب ہونے کے لیے آیاہے، اور غالب ہوکر رہے گا۔ وہ وقت بہت دور نہیں جب چہار سو اسلام کی بہاریں ہوں گی اور ہرطرف مسلمانوں ہی مسلمانوں کا غلغلہ ہوگا۔ یہ میری اپنی شہادت نہیں بلکہ آپ کو دشمنانِ اسلام کااعتراف حقیقت سنارہاہوںاورقرآن نے اس کی پیش گوئی تو صدیوں پہلے فرمادی تھی :
یہ (منکر ین حق) چاہتے ہیں کہ وہ اللہ کے نور کو اپنے منہ(کی پھونکوں)سے بجھادیں، ج

Read more

لڑکیاں اللہ کا انعام ہیں

فاطمہ بانو، بانسی ،راجستھان
اسلام کلی مساوات اور عدل کی دعوت دیتا ہے۔ حق تلفی، ظلم و زیادتی اور ناانصافی اسلام کے مزاج رحم و کرم کے خلاف ہے۔ بچوں پر رحم و شفقت کے سلسلہ میں اسلام نے مرد و عورت، مذکر و مؤنث اور نر و مادہ میں کوئی تفریق نہیں کی ہے تاکہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان مقدس پر عمل ہو۔’’عدل کرو یہی بات تقویٰ سے نزدیک ہے۔‘‘
نیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم نافذ ہو جو آپ نے حدیث کے ذریعہ دیا ہے کہ تم اپنی اولاد کے درمیان عدل و مساوات کرو، تم اپنی اولاد کے درمیان عدل و مساوات کرو، تم اپنی اولاد کے درم

Read more