میں بھاگا نہیں، ملیشیا میں ہوں، این آئی اے یہاں آ کر بات کر سکتی ہے: ذاکر نائک

كوالالمپور۔ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے حکومت ہند سے کہا ہے کہ وہ ملیشیا میں ہیں۔ انہوں نے ہندوستانی حکام پر دہرے معیار اپنانے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ وہ انہیں مفرور کہہ رہے ہیں۔ اگر وہ مجھ سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو یہاں آکر بات کریں۔ انہوں نے یہاں 150 ملیشین مسلم انٹلکچول کے ساتھ سیشن کے بعد منعقد ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ وہ ہندوستان کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے سامنے خود کو پیش کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے دعوی کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے ساتھ زیادتی کی مثالیں ہیں۔

Read more

بھارت مذہبی منافرت پھیلانے والے چند ممالک میں شامل

نیویارک: بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کی رپورٹ کے مطابق مذہب کے نام پر تشدد پھیلانے والے ممالک میں ہندوستان کا چوتھا نمبر ہے۔ بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذہب کے نام پر تشدد پھیلانے والے ممالک میں شام کا پہلا جب کہ ہندوستان کا چوتھا نمبر ہے۔ خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہنے والا بھارت دنیا بھر میں مذہب کے نام پر تشدد پھیلانے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے جب کہ اس فہرست میں خانہ جنگی کا

Read more