سہراب الدین فرضی انکائونٹر: مٹتے نہیں نشاں لہو کے

زاہد خان
سہراب الدین فرضی مڈبھیڑ مودی حکومت کے لیے گلے کی ہڈی بن گئی ہے۔ ریاستی پولس محکمہ اور سی آئی ڈی پولس کے افسروں کی گرفتاری کے بعد اب باری گجرات کے وزیر داخلہ امت شاہ کی ہے۔ آخر کار امت شاہ قانون کے شکنجے میں پھنس ہی گئے ۔ سہراب الدین کو فرضی مڈبھیڑمیں اور سہراب الدین کی بیوی کوثر بی اور دوست تلسی پرجاپتی کے قتل کی سازش میں سی بی آئی نے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔ سی بی آئی کی چارج شیٹ میں امت شاہ پر قتل، قتل کی سازش، مجرمانہ سازش، ا

Read more

یوروپ میں سہ روزہ ادبی سیمنار ومشاعرہ کا انعقاد

پرویز اقبال(ہالینڈ)
مغربی دنیا میںاردو ادب و زبان کو فروغ دینے اور اردو لکھنے ،پڑھنے اور بولنے والوں میںبین لاقوامی طور پرامن و یکجہتی اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے عالمی سطح پر مجلسِ مسیحی مصنفین جنوبی ایشیا (اٹلی) نے بہ اشتراک حلقہ ارباب ذوق(اٹلی) مجلس اقلیتی مصنفین جنوبی ایشیا (اٹلی) اور حلقہ ادب و ثقافت(اٹلی)21 سے28 جولائی 2010 کو جناب جیم فے غوری کی سرپرستی میںاٹلی میں اپنی نوعیت کا منفرد اردو ادبی سمینار ،عالمی مشاعرہ اور سوئٹزرلینڈمیں یادگار مشاعرہ کا اہتمام ہوا۔جس میںعالمی س

Read more

اتراکھنڈ کو چاہئے بے داغ سپہ سالارا

راجکمار
اتراکھنڈکے سیاسی منظر میں فلمی گیت کی یہ لائن اس وقت زیادہ گنگنائی جارہی ہے ’مانجھی جب ناؤ ڈبوئے اسے کون بچائے۔‘ یہ لائن بی جے پی کے قومی صدر نتن گڈکری کے دہرہ دون دورہ کے بعد نشنک حکومت کے حق میں دیے گئے بیان ’مشن 2012کے کھیون ہار نشنک ہی ہوںگے‘ کے بعد موضوع بحث ہے۔ سیاس

Read more

غیر ملکی دوشیزائوں کے بعد بھی خالی بالی ووڈ کی دنیا

پرینکا پریم تیواری
ہرسال عالمی سطح پر سب سے زیادہ فلمیں بنانے کے لئے مشہور ہندی فلم انڈسٹری بالی ووڈ گلوبل تناظر میں اپنی شناخت قائم کرنا چاہتا ہے۔موضوعات اور مناظر کو کنٹیمپری بنانے کے لئے غیر ممالک میں فلموں اور گانوں کی شوٹنگ سے شروعات کر کے فلموں کی پوری کہانی ہی غیر ملکی طرز زندگی پر مرکوز کر دی گئی، پھر وہاں کا گلیمر، تہذیب سے ہندوستان کے بھولے بھالے لوگوں کو متعارف کروایا ۔جس کے نتیجہ میںہندی فلموں کے ناظرین کی تعداد پوری دنیا میں بڑھی، اس طرح بالی ووڈ میں مغربی تہذیب کو نا

Read more