ڈاکٹر یونس جعفری فارسی نے ایک عظیم دانشورکھودیا

اس دنیا میں ایسی چند شخصیات ہوتی ہیں، جو کہ اپنی حیات ہی میں تاریخی حیثیت کرلیتی ہیں ۔ ان ہی شخصیات میںفارسی کے 86 سالہ بین الاقوامی شہرت یافتہ دانشور ڈاکٹر یونس جعفری تھے،ان کی 29 اگست 2016 کو نئی دہلی کے اپولو اسپتال میںٹیومر سرجری کے بعد رحلت ہوگئی۔ ان کے تعلق سے سب سے خاص بات یہ ہے کہ معروف دانشور ولیم ڈلر مپلے کی معرکتہ الآرا کتاب ’سٹی آف جنز‘ (City

Read more

شفیع قریشی ملک و ملت ایک قومی رہنما سے محروم

ملک و ملت ابھی ڈاکٹر اخلاق الرحمٰن قدوائی کی موت کے صدمے سے ہی دوچار تھی کہ اس دوران 28 اگست 2016 کوایک اور مشہور و معروف شخصیت محمد شفیع قریشی 86 برس کی عمر میںداعی اجل کو لبیک کہہ گئی اور ملت ایک عظیم سیاسی اور سماجی شخصیت سے محروم ہوگئی۔ ان کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق عام مسلمانوں کے لیے بنے دہلی گیٹ قبرستان میں 29 اگست کو عمل میں آئی۔

Read more

بحرینی وزیر اعظم کالا ہانڈی پر کرم فرما مگر بالاسور نظر انداز کیوں؟

اڑیسہ کے پسماندہ ضلع کالاہانڈی میں ایک قبائلی شخص کے ذریعہ اپنی بیوی کی لاش کو اپنے کندھے پر لے کر تقریباً 10 کلومیٹر تک پیدل چلنے والی خبر نے بحرین کے وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کی روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔’ ڈیلی گلف نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کے وزیر اعظم نے ٹی وی پر جب یہ خبر دیکھی تو انہیں بہت دکھ ہوا اور انہوں نے بلا لحاظ مذہب و ملت محض

Read more

بنگال میں مسلمان و کمزور طبقات نسلی عصبیت کے شکار

پہلے مغربی بنگال اور اب نام بدلنے کے بعد بنگال ایک ایسی ریاست ہے جو کہ بہار، اتر پردیش، مہاراشٹر،گجرات، ہریانہ اور راجستھان کی مانند ذات پات اور فرقہ واریت کے لئے بظاہر بدنام نہیں رہا ہے مگر گہرائی سے مطالعہ اور تجزی سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ نسلی عصبیت یہاں موجود ہے جس کے سبب مسلمان ، دیگر اقلیتیں اور کمزور طبقات امپاورڈ نہیں ہیں۔انہی سب باتوں کا مہمان کالم میں کولکاتہ میں یو این آئی بیورو سے وابستہ اور معروف صحافی نور اللہ جاوید قاسمی مختلف حوالوں سے جائزہ لے رہے ہیں۔
نور اللہ جاوید

Read more

جھارکھنڈ: زمین کے بغیر صنعتیں کیسی؟

وزیر اعلیٰ رگھوور داس جھارکھنڈ کو انڈسٹریل ہب میںتبدیلی کرنے کے لیے میٹرو شہر ملک کے بڑی صنعتی شہروں میں’’روڈ شو‘‘ کرکے سرمایہ کاروںکو متوجہ کرنے میںلگے ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کا بیرون ملک میںبھی روڈ شو کرنے کا پروگرام ہے،کچھ صنعت کار سرمایہ کاری کو لے کرمتوجہ بھی ہوئے ہیں، لیکن ابھی تو جو تجاویز ملی ہیںان میںزیادہ تر اسپتال کھولنے اور ملٹی پلیکس کو لے کر ہیں۔ وزیر اعلیٰ صنعتی سرمایہ کاری کو لے کر بہت زیادہ پُرجوش ہیں اور پورے اعتماد کے ساتھ یہ دعویٰ بھی کررہے ہیں کہ جھارکھنڈ 20 سالوںمیںدنیا کی سب سے خوشحال ریاست بن جائے گی۔

Read more

بہار:ڈگر ہے کٹھن بی جے پی ضلع صدور کی

بہار اسمبلی انتخاب 2016 کے بعد بی جے پی ضلع صدر کے انتخاب میں پارٹی کی ریاستی قیادت نے ہوش سنبھالا ہے۔پارٹی مفاد کو بنیاد مانتے ہوئے پارٹی کے اندر نسلی تسلط کی سیاست کو درکنار کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ ضلع کی پارٹی تنظیم کو مضبوط بنانے کی سمت میں بھی ایک تجربہ کا اشارہ دیا ہے۔ پارٹی کے اندر ابھرے نسلی گروہ بازی کی رفتار پر بھی لگام لگانے کی کوشش کی

Read more

افغانستان میں چین کی سرمایا کاری انسانی ہمدردی نہیں، ایک تیر سے دو نشانہ

افغانستان اورچین کے درمیان وسطی ایشائی روٹ کے ذریعے ریل کے ذریعہ مال برداری کے منصوبہ پر کام کا آغاز ہوگیا ہے ۔افغان میڈیا کے مطابق اس منصوبہ کو سائنو افغان ریلوے ٹرانسپورٹیشن کا نام دیا گیاہے اوراس کے ذریعے چین سے وسطی ایشیائی ریاستوں قزاخستان اورازبکستان کے راستے افغاستان تک ریلوے کے ذریعے اشیاء کی نقل و حمل کی جائیں گی۔یہ منصوبہ چین کے شین جنگ

Read more

جموں و کشمیر کو تین حصوں میں بانٹنا آر ایس ایس کا دائمی ایجنڈا ہے

سری نگر سے پی ڈی پی کے ممبر پارلیمنٹ طارق حمید کرا نے موجودہ کشمیر مسئلے کے مد نظر لوک سبھا رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دلی سے گئے تین رکنی صحافیوں کے گروپ سے انہوں نے کشمیر مسئلے کے سلسلے میں بات چیت کی، جسے انہی کے الفاظ میں یہاں شائع کیا جارہا ہے

Read more

لال قلعہ سے پنڈت نہرو کی تاریخی تقریرکشمیر پر ہندوستان کی پالیسی

’’چوتھی دنیا‘‘ کے ایڈیٹوریل پیج پر ’’ جب توپ مقابل‘‘ کے ساتھ ’’ خیال در خیال‘‘ نام سے ایک کالم شروع کیا جارہا ہے۔ اس کالم کے ذریعہ ہم آپ کو وطن عزیز اور دنیا کے مختلف سماجی، سیاسی ،معاشی ،مذہبی اور دیگر ضروری مسئلوں پر اس خطے کے تجزیہ کاروں،لیڈروں،دانشوروں، ریسرچ اسکالروں کے نظریات سے واقف کرائیں گے۔ ’’ خیال در خیال ‘‘ جمہوریت کی بنیادی شرط ہے۔ہم ان کے خیالات جانیں گے تب ہی تو یہ طے کر پائیں گے کہ نظریہ کی سطح پر ہم کہاں کھڑے ہیں۔

Read more