اس نظام کو بدلو ورنہ! فاشزم کو آنے سے کوئی نہیں روک پائے گا

کمل مرارکا
گزشتہ دو تین ہفتوں میں ایف ڈی آئی نے لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے۔ جیسے ہی پارلیمنٹ کا سیشن شروع ہوا، اپوزیشن نے اس مدعے پر بحث اور ووٹنگ کا مطالبہ کیا۔ کانگریس شروع میں ٹال مٹول کرتی رہی ، آخر اس مسئلہ کا نتیجہ یہی رہا کہ اپوزیشن کو منھ کی کھانی پڑی۔میری سمجھ میں نہیں آتا کہ آخر بی جے پی نے اس مسئلہ پر ووٹنگ کا مطالبہ ہی کیوں کیا جبکہ اس کے پاس چیزوں کو

Read more

میں نے ہندوستانیوں کو بےوقوف کیوں کہا تھا؟

جسٹس مارکنڈے کاٹجو
عزیزی تانیا اور آدتیہ!
مجھے آپ کا ای میل ملا، جس کا میں آپ کو جواب دے رہا ہوں۔ لیکن تفصیل کے ساتھ ایسا کرنے سے پہلے میں چند باتیں کہنا چاہتا ہوں:
.1 پریس رپورٹ میں میرے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا، البتہ یہ صحیح ہے کہ میں نے کہا تھا کہ 90 فیصد ہندوستانی (سبھی

Read more

انقلاب’بہار عرب‘شام میں کامیاب ہو رہا ہے؟

وسیم احمد

بہار عرب ‘کا دائرہ بڑھتا ہوا دمشق کی سرحد تک پہنچ چکا ہے۔ اب تک شام کی لڑائی دمشق سے دور دراز کے علاقوں میں جاری تھی مگر باغی گروپ نے گزشتہ کچھ دنوں میں دمشق کے کئی محلوں میں دھماکے اور فوج کے خلاف محاذ قائم کرکے یہ اشارہ دیدیا ہے کہ بشار حکومت کی گرفت ملک پر کمزور پڑتی جارہی ہے حالانکہ حکومت کی طرف سے بھر پورمزاحمت جاری ہے مگر سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اب بشار کے دن گنے چنے رہ گئے ہیں۔گرچہ اس طرح کی پیش گوئی امریکہ اور یوروپ کے کئی ملک ہفت

Read more

توہین رسالت کے ذمہ دار ہم خود ہیں

صادق رضا مصباحی
انسان ایک اسرائیلی نژادامریکی گستاخ فلم سازکوجیل کی سلاخوںکے پیچھے توپہنچادیامگرایک بارپھریہ ثابت ہوگیاکہ مسلما ن صرف اورصرف جذباتی قوم ہے ۔مسلمان شاید اس خوش فہمی میں ہیںکہ مردود گستاخ گرفتارہوچکاہے اورکئی ممالک نے مذکورہ فلم پرروک لگادی ہے مگرکیاآئندہ کے لیے بھی ا س طرح کی فلموں پرروک لگ چکی ہے؟توہین رسالت کی ا س دردناک مہم کے خلاف محسوس

Read more

اسکول کی عمارت خستہ حال کیوں ہے

ایسی صورت حال میں یہ ضروری ہو جاتا ہے کہ ہم اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لئے اس بات پر نظر رکھیں کہ اسکول کی ترقی کے لئے آنے والے پیسوں کا کہیں غلط استعمال تو نہیں ہورہا ہے۔ ایسی خبریں آتی رہی ہیں کہ اسکول کی ترقی کے لئے آنے والے پیسوں کو ہیڈ ماسٹر، مکھیا، پردھان اور افسر مل کر غبن کر جاتے ہیں ۔

Read more

مسجد بانٹو مندربانٹو ، مت بانٹو انسان کو

(ثمینہ رحمت (لندن
مجھے یاد ہے میں لاہور میںتھی جب پتہ چلا کہ ہندوستان میں بابری کو شہید کردیاگیا ہے ۔سی این این پہ بار بار بابری مسجد کی شہادت کے مناظر دکھائے جارہے تھے اور ٹی وی لائونچ میں میری خالہ جائے نماز پہ بیٹھ کے بے شمار آنسو خدا کے حضور میں گرا رہی

Read more

قرآن و حدیث کی روشنی میں حقوق انسانی کی تشریح

ابو اللیث الحسنی ، دار العلوم دیوبند
انسان اس دنیا میں تنہا نہیں رہ سکتا، وہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے پر مجبور ہے، اپنی ضروریاتِ زندگی کی تکمیل اورآفتوںکے ازالہ کے سلسلہ میں دوسرے انسانوں کے تعاون کا محتاج ہے، اس کے پیش نظر ہر انسان کا یہ عقلی وفطری حق بنتا ہے کہ دوسرااس کی مدد کرے،اس کے حقوق و فرائض کا لحاظ رکھے۔ حقوق انسانی پر کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی بحث کرنے سے

Read more

نجی طیارہ کا استعمال اور بدعنوانی

کمل مرارکا
ہندوستان کے امیر لوگ اصل میں کتنے امیر ہیں؟بہت زیادہ نہیں، یہاں کے امیر لوگ ہندوستانی لوگوں کے مقابلے میں امیر ہو سکتے ہیں، لیکن مغربی ملکوں کے امیروں کے مقابلے میں ہندوستان کے امیر اصل میں امیر نہیں ہیں۔پھر بھی ہندوستانی امیروں کی لائف

Read more

دلبیر کور کا پاکستان سفر

واپسی سے ایک دن پہلے ہم نے پریس کو خطاب کیا۔ تب ایک نامہ نگار نے کہا کہ آپ ’را‘ کے ایجنٹ ہیں، آپ کو اس کے لیے ٹریننگ دی گئی ہے؟دلبیر کور نے اس بات پر اپنا تیکھا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ثبوتوں کے بنا کوئی بات نہ کہیں ، نہ تو میں را کی ایجنٹ ہوں اور نہ ہی آئی ایس آئی کی ۔ میں ایک سرکاری ملازمہ ہوں اور اپنے بے گناہ بھائی کی رہائی کے لیے کوشش کر رہی ہوں۔

Read more

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ

(اعجاز حفیظ (پاکستان
اکثر یہی دیکھا ہے کہ سوچا کچھ جا رہا ہو تا ہے اور نظر کچھ اورآرہا ہوتا ہے ۔ہمارا پاکستان تو ایسے واقعات سے بھرا ہواہے ۔کسی ایک سے شروع کر دیں ،دوسرا سِرا ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل پاتا۔ کالا باغ ڈیم کے بارے میں لاہور ہا ئی کورٹ کے فیصلے کا شمار بھی ان ہی میں ہو گا ۔تین صوبے اس کی تعمیر کے خلاف ہیں ۔صوبہ سندھ اور صوبہ پختونخواہ تو ایشو پ

Read more