ایران پر امریکہ کا دہرا معیار

راجیو کمار
ایران کے مدعے پر امریکہ اور اسرائیل دوسرے ممالک کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ایک طرف ان دونوں ممالک نے ایران پر ایٹم بم بنانے کا الزام لگایا ہے، جس کی وجہ سے اس پر نہ صرف خود اقتصادی پابندی عائد ہو گئی ہے بلکہ دوسرے ممالک پر بھی اس کے لئے دبائو ڈالا ۔ دوسری طرف امریکی خفیہ ایجنسی کے ایک س

Read more

ہندوستانی معاشرے کو یونی سیف کا آئینہ

محمد انیس الرحمن خان
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے ہندوستان سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 22فیصد ایسی بچیاں ہیں جو سنِ بلوغ سے قبل ہی ماں بن جاتی ہیں اور 43فیصد پانچ سال سے کم عمر کے بچے تغذیہ کی کمی کے شکار ہیں۔ یہ رپورٹ وضاحت کر تی ہے کہ شہروں کی جھگی جھونپڑیوںمیں رہنے والے افراد کی حالت دیہی علاقوں کے غریبوں سے زیادہ ابتر ہے۔ رپورٹ مزید کہتی ہے کہ دیہی علاقوں کے بیشتر بچے کمزور اور انیمیا

Read more

ایم پی فنڈ کے پیسوں کا کیا ہوا؟

ترقیاتی کامو ں کے لئے آپ کے ممبر پارلیمنٹ کو ہر سال کروڑوں روپے ملتے ہیں، جسے ایم پی مقامی ترقیاتی فنڈ یا ایم پی ایل ڈی کہاجاتاہے۔ اس فنڈ سے آپ کے علاقے میں مختلف ترقیاتی کام کرنے کے لئے گنجائش ہوتی ہے۔کیاآپ نے کبھی ایم پی فنڈ سے

Read more

سونیا گاندھی کے چہیتے پلک چٹرجی، سپرپی ایم کا رول ادا کر رہے ہیں

روبی ارون
یوںتو کہنے کو منموہن سنگھ ملک کے وزیر اعظم ہیں، پر حقیقت میں دیکھا جائے تو فی الحال ان کا رول ایک پیادے بھر کا رہ گیا ہے، کیوں کہ ملک کی باگ ڈور ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ اقتصادی، مالیاتی معاملے ہوں یا ملک کی سیکورٹی سے وابستہ مسائل یا پھر مختلف وزارتوں میں تال میل اور ان کے طریق کار کا تعین کرنے کی بات ہو، ان تمام اہم مدعوں پر فیصلہ منموہن سنگھ نہیں، بلکہ کوئی اور کرتا ہے۔ ٹاٹا، امبانی، جندل جیسے صنعت کار اپنی اپنی پریشانیو

Read more

میں بھی حاضر تھا وہاں

ترقی وخوشحالی کے لیے اعلیٰ و معیاری تعلیم لازمی ہے
نئی دہلی:ہندوستان کی ترقی وخوشحالی کے لیے اعلیٰ و معیاری تعلیم لازمی ہے ۔ اس کے لئے سب سے پہلے مسلمانو ںکو تعلیم کے میدان میں آگے لانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل کپل سبل نے ڈاکٹر ذاکر حسین کالج ،دہلی،کے سلطان غنی ہاشمی آڈیٹوریم میںحرمین ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے اشتر

Read more

انیمیا کی شکار خواتین

فردوس خان
ملک میں صحت کے معاملے میں خواتین کی حالت بے حد خراب ہے۔ حالت یہ ہے کہ ہر سال تقریباً ایک لاکھ خواتین انیمیا کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتی ہیں۔جبکہ اس وقت پورے ملک میں 83 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہیں۔ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق ، ملک میں پانچ سال سے کم عمر کے 42فیصد بچے اوسط سے کم وزن کے

Read more

مدد چاہتی ہے یہ حوّا کی بیٹی

عبد الحفیظ فاروقی
رحم مادر میں بچیوں کا قتل (Female Foeticide) اورپیدا ہونے کے ایک سال کے اندر اُن کا قتل (Infanticide) جدید دور کے ان نازک اور سنگین مسائل میں سے ہے جن سے انسانیت کی بقاء خطرے میں ہے۔
ماہرین سماجیات دخترکشی کے اس خطرناک رجحان کے مختلف اسباب بتاتے ہیں جن کی وجہ سے

Read more