چوتھی دنیا اردو کا پروقار تقریب میں اجرا

نوازش مہدی

تیئس جون یعنی بدھ کی رنگین شام، جگمگاتا اشوکا ہوٹل کا بینکویٹ ہال،ملک کی سیاسی ، سماجی اور صحافی برادری کی بڑی تعداد میں موجودگی،لوگوں کی سماعتوں میں رس گھولتے اردو کے شیریں و دل نشیں الفاظ،مہمانوں کا پر جوش استقبال،اردو کے تئیں لوگوں کے ہمدردانہ جذبات و احساسات۔واقعی کتنا خوبصورت سماں تھا۔ یہ حسین منظر23جون بروز بدھ کو دہلی کے پانچ ستارہ اشوکا ہوٹل میں چوتھی دنیا اردو کے اجرا کا گواہ بنا۔ یہ ہندوستان کی تاریخ میں پ

Read more

ماس کمیو نی کیشن

اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج کے اس مقابلہ کے دور میں ہماری نئی نسل خصوصاً مسلم نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے ۔ یہ زمینی حقیقت ہے کہ جہاں ایک طرف نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاںلے کر روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہے

Read more