راہل گاندھی سے آدیواسی مایوس

وارانسی شکتی نگرروڈ پر واقع مرزا پور ضلع کے اہروراڈیہہ گاؤں کے لوگ اس دن خاصے پرجوش تھے۔ وجہ بھی ایسی ویسی نہیں تھی، بہت خاص وجہ تھی، وہ یہ کہ وہاں کانگریس کے یوراج اور ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی آنے والے تھے۔ قریب بیس بیگھے کھیت میں دو اسٹیج بنائے گئے تھے۔

Read more