ہاتھ لال اور کالے دونوں ہو رہے ہیں: ڈاکٹر منظور عالم

تھنک ٹینک کی بنیاد پر ادارہ سازی کے لئے معروف 68 سالہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محمد منظور عالم اندرون و بیرون ملک متعدد پالیسی ساز اداروں و تنظیموں سے منسلک ہیں۔ مردم خیز متھلا نچل (بہار) کے رانی پور میں 9 اکتوبر 1945 کو پیدا ہوئے ڈاکٹر عالم نے ابتدائی تعلیم اور گریجویشن بہار سے

Read more

چوتھی دنیا کے چیف ایڈیٹر کو راشٹر بھاشا گورو سمّان

نئی دہلی:پارلیمنٹ کے عظیم الشان سینٹرل ہال میں راشٹر بھاشا اتسو کا انعقاد سنسدیہ ہندی پریشد، پریچے ساہتیہ پریشد ،ودھی بھارتی پریشد، کی جانب سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال بھی 18اکتوبر 2013کی شام اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

Read more

روٹی نہیں کیک کھایئے ، پیاز نہیں سیب کھایئے

فرانس کے بادشادہ لوئس کے زمانے میںفرانس میں زبردست قحط پڑا لوگ بادشاہ کے محل کے باہر مظاہرہ کررہے تھے فرانس کی ملکہ نے جب لوگوں سے پوچھا کہ کیا ہورہاہے تو لوگوں نےجواب دیا کہ لوگ بھوکے ہیں روٹی مانگ رہے ہیں۔ ملکہ نے کہا تو ان سے کہو کیک کھائیں یہی حالت اس وقت پیاز کی ہے۔

Read more

جی ڈی پی گروتھ شرح خطرناک حد تک نیچے

لسہ بھی ملک کے لیے مجموعی گھریلو پیداوار یا گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ (جی ڈی پی) پر کیپٹا اس کے معیارِ زندگی کو بتاتا ہے۔ یہ کسی شخص کی ذاتی آمدنی کی پیمائش نہیں ہے، بلکہ اقتصادی تھیوری کے تحت گراس ڈومیسٹک انکم (جی ڈی آئی) پر کیپٹا کے برابر ہوتا ہے اور قومی حساب و کتاب سے منسلک ہے، جو کہ میکرو ایکانومکس کے تحت آتا ہے۔ یہ بڑی تشویش کی بات ہے کہ جی ڈی پی گروتھ (Growth) 2012-13 میں 6 فیصد سے کم ہو کر 2 فیصد تک نیچے آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ کمی 1950 سے 1980 تک لائسنس پرمٹ کوٹا (ایل پی کیو) راج میں جی ڈی پی پیداوار شرح 1.5 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ 1980 میں مرارجی دیسائی اور چودھری چرن سنگھ کی حکومتوں کے بعد اندرا گاندھی

Read more

اناؤ میں ایک ہزار ٹن سونے کا معاملہ: خواب پیچھے چھوٹا، سیاسی مفاد آگے بڑھا

عقیدے اور ضعیف الاعتقادی کے درمیان بے حد باریک لائن کھنچی ہوتی ہے۔ کئی بار اس کی باریکی راجا سے رنک اور حکومت سے لے کر عوام تک نہیں سمجھ پاتے ہیں اور ایسے بھی موقع آتے ہیں جہاں حکومتیں بھی عقیدے کے اعتماد میں ضعیف الاعتقادی کا ساتھ دیتے ہوئے نظر آ جاتی ہیں، جس کا فائدہ چندرا سوامی سے لے کر آسا رام باپو جیسے تمام مبینہ سنت وقتاً فوقتاً اٹھاتے رہتے ہیں۔ عقیدے کے نام پر بھولے بھالے عوام کو سادھو سنت ٹھگتے ہیں۔ ٹھگوں کا لوٹ کھسوٹ کا دھندہ بھی ضعیف الاعتقادی کے سہارے خوب پھلتا پھولتا ہے۔ اکثر ہی عقیدے اور ضعیف الاعتقادی کے سامنے سائنسی سوچ اور تاریخی دعووں کی تصدیق بے معنی ہو جاتی ہے۔ انجانے میں ہی صحیح کئی بار میڈیا بھی ایسی گمراہ کن ذہنیت کو

Read more

لوک آیوکت بل :بہوگنا سرکار کے گلے کی ہڈی

اترا کھنڈ میں بی جے پی حکومت کے دوران انا ہزارے کے زیر اثر بنے لوک آیوکت بل کو صدر جمہوریہ کی منظوری ملنے کے بعد ریاست میں بر سر اقتدار وجے بہو گنا سرکار کے لئے مصیبت کھڑی ہو گئی ہے۔ سرکار اس قانون کو کسی بھی طرح سے ٹھنڈے بستے میں ڈال کر اس سے بچنا چاہتی ہے۔ اترا کھنڈ کا اقتدار کانگریس کے ہاتھوں میں ہے، اس کے باوجود بی جے پی کے ذریعہ پاس یہ بل قانون بن کر چپ چاپ عمل میں آگیا اور سرکار حیران رہ گئی۔ اب ریاستی کانگریس اس مشکل میں ہے کہ اگر ایک ریاست میں یہ قانون عمل میں آتا ہے تو پھر دیگر ریاستوں میں اسی طرز پر لوک آیوکت اور مرکز میں لوکپال لانے کو لے کر کانگریس پر دبائو بنے گا۔ یہی وجہ ہے ہے کہ بہو گنا سرکار اسے پورے طور پر نافذ

Read more

سیاسی پارٹیوں میں ترقیاتی ماڈل کو لے کر مقابلہ آرائی

اس بار لوک سبھا انتخابات پچھلے انتخابات سے کچھ معنوں میں الگ ہیں۔ سیاسی تجزیہ کار یہ مان رہے ہیں کہ اس کے نتیجے جو بھی آئیں، لیکن اس بار کے انتخابات کئی لحاظ سے تاریخی ہوں گے۔ کئی نئے تصورات قائم ہوں گے، تو کئی پرانے تصورات ختم ہوں گے۔ یہ انتخابات ہمیشہ کی طرح کئی سیاسی پارٹیوں کے بیچ تو ہوں گے ہی، کئی ترقیاتی ماڈل بھی اس بار آزمائے جانے ہیں، جن کے بارے میں بہتری کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ سیاسی گلیاروں میں ترقیاتی ماڈلوں کی ایسی باڑھ آ گئی ہے کہ ایک ہی پارٹی میں کئی کئی ترقیاتی ماڈل زیر بحث ہیں۔ یہ انتخابات ان کے امتحان کا موقع بھی مہیا کرائیں گے۔ دیکھنا یہ ہے کہ عوام کس کے ترقیاتی ماڈل پر بھروسہ کرتے ہیں؟

Read more

منموہن کے روس و چین کے دورے : قریب تر ہونے کی کوشش

ہندوستان کے لئے سابق سوشلسٹ روس اور موجودہ سوشلسٹ چین دونوںہی اہم ہیں۔ماضی میں اس کی ان دونوں ممالک سے قربت موضوع بحث بھی بنی رہی ہے۔جہاں تک روس کا سوال ہے اس سے قربت میں تو کبھی کھٹاس نہیں آئی لیکن ہندو چین قربت میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں ۔اس لحاظ سے وزیر اعظم ہند ڈاکٹر منموہن سنگھ کا ان دونوں ممالک کا حالیہ دورہ اور چند معاہدے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ انہی باتوں کے پیش نظر ذیل کی تحریر میں ان دونوں ممالک کے دوروں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

Read more

غیر کانگریسی وغیر بی جے پی پارٹیوں کا اتحاد

گزشتہ دنوں ہمیں منا ڈے کی موت کی دردناک خبر ملی۔منا ڈے 94 سال کے ہو گئے تھے اور پچھلے کچھ وقت سے بیمار چل رہے تھے،لیکن بیشک وہ اس نسل کے آخری گلو کاروں میں سے تھے جنہوں نے ہندی فلم سنگیت کو اس کے عروج تک پہنچایا۔محمدرفیع ، کشور کمار اور مکیش کی موت کم عمر میں ہی ہو گئی تھی۔یہ سبھی ساٹھ سال سے کم کے ہی تھے۔ طلعت محمود بھی ہمارے بیچ نہیں رہے،لیکن منا ڈے ہمارے بیچ تھے اور جن کی وجہ سے ہمیں لگتا تھا کہ ہم ابھی بھی اس نسل کے ساتھ ہیں۔ لیکن عجیب بات تو یہ ہے کہ مناڈے کو زندگی بھر کبھی بھی وہ پیار و احترام نہیں ملا جس کے وہ مستحق تھے۔ ۔منا ڈے کو مقبولیت ملی ویمل رائے کی فلم سیما سے ،جس میں انہوں نے گانا گایا’ تو پیار کا ساگر ہے‘۔ اسی

Read more

مسلمانوں کے سوال

عید مبارک ، ہندوستانی لیڈر ان اکثر یہ مبارکباد دکھاوٹی طریقہ سے کیوں دیتے ہیں۔آخر اسی طریقہ سے وہ دیوالی ، دسہرا اور کرسمس کی مبارکباد کیوں نہیں دیتے ہیں؟ کیوں وہ افطار پارٹیوں میں جانا پسند کرتے ہیں، لیکن کرسمس پر ہونے والے پروگراموں میں وہ شریک نہیں ہوتے۔ کیا ہندوستانی مسلمان لیڈروں کے ان طریقوں سے بے وقوف بن جاتے ہیں یا ان بناوٹی طریقوں سے اب وہ عاجز آ چکے ہیں۔

Read more