اسرائلیوں کا ہوم لینڈ منصوبہ خطرناک ہے

سمیع احمد قریشی
یہود دنیاکی وہ واحدقوم ہے۔جسے بے پناہ رحمت خداوندی ملی۔من وسلویٰ ملا،مگروہ خداسے بدعہدی،سرکشی،شیطانی وطاغوتی حرکات سے بازنہیں آتی۔یہ قوم اس بات کے زعم میں مبتلاہے کہ ساری دنیامیں خدانے انہیں بالاتربنایاہے۔مکروفریب یہودکے بدن میں کوٹ کوٹ کربھراہے۔جہاں بھی رہے،اس سے عدل وانصاف،انسانیت دوستی کی امیدفضول ہے۔قوم یہودبرسہابرس سے اس بات کیلئے کوشاں رہی کہ پوری دنیامیں ان کاکوئی ’’ہوم لینڈ‘‘ہو۔کئی دہائیوں سے اس کی کوشش کررہے تھے۔بالآخردوسری جنگ عظیم کے خاتمہ کے بعدبین الاقوامی سپرطاقتوں نے عیاری ومکاری سے،یہودیوں کوارض

Read more

نواز شریف کی جیت

اعجاز حفیظ خان
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی مسلم لیگ ن 11مئی کو ہونے الیکشن میں سب سے بڑی پارٹی کے طور پر سامنے آئی ۔ قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت کے بعد اب وہ اسلام آباد حاصل کرنے کے لئے کسی جماعت کی محتاج نہیں رہی۔ میاں صاحب تیسری بار ملک کے وزیراعظم منتخب ہوں گے ۔اس سے پہلے کسی کے پاس یہ اعزاز نہیں۔پاکستان کی آبادی کے 62 فیصد صوبہ پنجاب میں بھی اُنہیں واضح اکثریت ملی ۔صوبہ بلوچستان میں بھی وہ دوسری جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنا سکتے ہیں ۔صوبہ خیبر پختونخواہ میں عمران خان کی تحریک انصاف کو اکثریت حاصل ہے

Read more

ڈریں نہیں، آر ٹی آئی کا استعمال کریں

یہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ صرف سوال پوچھنے سے ہی کئی بگڑی باتیں راستے پر آنے لگتی ہیں۔ مثال کے لئے صرف اپنی عرضی کی صورت حال پوچھنے سے ہی آپ کو اپنا پاسپورٹ یا راشن کارڈ مل جاتا ہے۔ اگر آپ نے آر ٹی آئی سے کسی بد عنوانی یا غلط کام کا پردہ فاش کیا ہے تو آپ ویجلنس ایجنسی،سی بی آئی کو اس بارے میں شکایت کر سکتے ہیں یا ایف آئی آر بھی درج کرا سکتے ہیں،لیک

Read more

آئین اور جمہوریت کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے

کمل مرارکا
پچھلا ہفتہ دو وزیروں اور ان کے استعفیٰ کی مانگ کو لے کر خبروں سے بھرا ہوا تھا۔ اخیر میں، ان وزیروں نے 10 مئی کو استعفیٰ دے ہی دیا۔ لیکن صحیح ڈھنگ سے اس مدعے کو سمجھنے میں ممبرانِ پارلیمنٹ اور پریس، دونوں ناکام رہے۔ اس مدعے کی سنگینی کو وہ سمجھ نہیں سکے۔ یہ ایک المیہ سے کم نہیں ہے۔ شری بنسل کے معاملے، یعنی کسی کے پروموشن کے لیے کچھ رشوت لینے کے معاملے کو ثابت ہونا باقی ہے یا خود بنسل کو اس کے بارے میں پتہ ہو بھی سکتا تھا یا نہیں بھی ہو سکتا تھا، یہ سب جانچ کا موضوع ہے۔ اس کی ابھی سی بی آئی کے ذریعے جانچ کی جانی ہے۔

Read more

مسلمانوں کی اندیکھی کر کے ملک ترقی نہیں کر سکتا

وسیم احمد
ہندوستان کے مسلمان سماجی و اقتصادی اعتبار سے انتہائی پس ماندہ ہیں۔ ان کی پس ماندگی کو دور کرنے کے لیے ملک کی مختلف ریاستوں میں قائم تنظیمیں اپنے اپنے طور پر کام کررہی ہیںاور سرکار کی طرف سے جو اسکیمیں اور منصوبے بنائے جاتے ہیں، وہ ان کے تئیں مسلمانوں کو بیدار کرنے کا کام کرتی ہیں۔ ابھی حال ہی میں سورت، گجرات کے مشہور و معروف سماجی کارکن مولانا محمد فضل الرحیم مجددی، جو اسٹرائیو فار ایمیننس (SEE) کے سربراہ

Read more

جنسی جرائم کا سلسلہ آخر کب رکے گا؟

میر شاہ حسین سنبھلی
ہمارا ملک ہندوستان دنیا کے باوقار اور تہذیب یافتہ ممالک میں شمار ہوتا تھا۔ اس ملک کی اپنی تاریخ اور تہذیب و ثقافت رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس ملک میں عرب آئے، مغل آئے اور انگریز آئے، مگر اس ملک نے سب کو سینے سے لگایا اور انہیں جاہ و منصب کے ساتھ ساتھ احترام اور الطاف و عنایات سے نوازا۔ یہی وجہ ہے کہ یہ ملک آسمان کے تاروں کے جھر مٹ میں نظر آنے والے اس چاند کی مانند تھا کہ لوگ جس کی تعریف بھی کرتے تھے اور عزت بھی، مگر افسوس صد افسوس کہ آج اس خوبصورت ملک کی تہذیب دم توڑ رہی ہے اور جنسی جرائم وبا کی شکل اختیار کرت

Read more

آئو ملک دشمنوں کو سبق سکھائیں: انا

سری گنگا نگر کے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ا نا ہزارے نے کہا کہ بدعنوانی سے نمٹنے کے لیے مؤثر جن لوک پال قانون کی سخت ضرورت ہے۔ مرکزی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت نہیں چاہتی کہ ملک میں بدعنوانی جڑ سے ختم ہو۔ اگر حکومت کا منشا صحیح ہوتا ، تو وہ اب تک اس قانون کو عوامی اتفاق رائے سے پاس کر چکی ہوتی، لیکن اس کی نیت میں ہی کھوٹ ہے۔ انا ہزارے نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے حقوق کے تئیں بیدار ہوں، کیونکہ اب انہیں فیصلہ کن لڑائی لڑنی ہوگی۔انا ہزارے نے کہا کہ اس جن تنتر یاترا کا مقصد ملک

Read more

چین کی موجودگی سے سرحدیں غیر محفوظ

محمد ہارون
لداخ کے دولت بیگ اولڈی سیکٹر میں چینی فوج نے قبضہ تو ختم کرلیا ہے، لیکن واپس جانے سے پہلے چینی فوج نے بغیر لڑے ہی ہندوستانی فوجیوں کو ان کی ہی سر زمین پر پیچھے دھکیلنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سیکٹر میں چینی فوج کی در اندازی اور قبضہ جمانے کے 20 دن بعد حکومت ہند نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعہ ٹل گیا ہے اور دونوں فوجیں لداخ کے دولت بیگ اولڈی سیکٹر سے واپس چلی گئی ہیں۔ اس سے پہلے حکومت ہند نے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ 15 اور 16 اپریل کی درمیانی شب چینی فوج نے ہندوستان کے خطے میں 19 کلومیٹر اندر تک داخل ہونے کے بعد ڈیرہ جمالیا ہے۔ 30 سے 35 چینی فوجی جیپوں میں سوا ر ہوکر آئے تھے۔ ابتدائی

Read more