کشمیر:کیوں ختم نہیں ہوتا تشدد کا لامتناہی سلسلہ؟

اصغر علی انجینئر
کشمیر میں جاری تنازع کا کوئی اختتام نظر نہیں آرہا ہے۔ ہماری سیکورٹی فورسز، خاص طور سے سی آر پی ایف مسائل کو حل کرنے کے بجائے الجھنوں میں مزید اضافہ ہی کررہی ہیں۔ بد قسمتی سے مسئلہ کشمیر کو آج بھی صرف قانون اور نظم ونسق کا مسئلہ سمجھاجارہا ہے۔ عام لوگوں کے جذبات ،ان کے خوابوں اور ان کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ ہماری سیکورٹی فورسز مسلسل انسانی حقوق کی پامالی کررہی ہیں۔ انہیں صرف لوگوں کو مارنا آتا ہے۔ اگر ایسا ہی چلتا رہا تو مسئلہ ک

Read more

امریکی ڈرون حملے اور حکومت پاکستان کی مجرمانہ خاموشی

محمود ایاز(پاکستان)
آج اگر امریکا اپنی جنگ پاکستان منتقل کرنے میں کامیاب ہوا ہے تو اس جرم میں گزشتہ حکمران اور موجودہ حکمران، دونوں برابر کے شریک ہیں۔ پاکستان کس قدر مشکل حالات سے دوچار ہو چکا ہے اس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ پشاور،مظفرآباد، لاہور سے لیکر کراچی تک خود کش حملہ آوروں نے تباہی مچا رکھی ہے، امریکی درندوں پر مشتمل بلیک واٹر کے دہشت گرد بھی طالبان کی آڑ میں پاکستانیوں کو اپنی درندگیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ایف آئی اے کے دفاتر ہوں، آئی ایس آئی کے دفاتر ہوں، عوامی اجتماعات

Read more

آرٹی آئی رضاکاروں کا قتل،اور کتنےمار جائیں گے سچ کے سپاہی ؟

ششی شیکھر
سات ماہ کے دوران 8قتل ،کیونکہ ان لوگوں نے ایک سوال پوچھا تھا، کیونکہ انہی سوالوں نے غیر قانونی کان کنی کرنے والوں کاراز فاش کردیا تھا، کیونکہ اراضی گھوٹالے کا پردہ فاش بھی انہی سوالوں کے ذریعہ ہوا تھا۔ یہ ایسے سوال تھے، جن سے بدعنوان لوگوں کی نیند حرام ہوگئی تھی۔ سچ اور اطلاعات کے یہ سپاہی بدعنوان لوگوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن گئے تھے۔ نتیجتاً گزشتہ 7ماہ کے دوران 8آرٹی آئی رضاکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ 20جولائی کو ہی احمدآباد میں آر ٹی آئی رضاکار امت جیٹھوا کو سرعام گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ آر ٹی آئی کے تحت جیٹھوا نے گیر کے جنگلوں میں غیرقانونی کان کنی کے معاملے کا پردہ فاش کیا تھا۔ پولس ان کے قتل کے پیچھے کان کنی مافیا کا

Read more

بھاگلپور کے فساد متاثرین20سال بعد بھی انصاف سے محروم

اشرف استھانوی
بہار کے بد نام زمانہ اور ملک کے بدترین مسلم کش فسادات میں سے ایک بھاگلپور فساد نے بہار کی سیاست کا رخ پلٹ کر رکھ دیا ۔ اس فساد کے بعد ریاست سے40 سالہ کانگریسی دور حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔ کیوںکہ اس فساد کے لئے کانگریس کو ذمہ دار مانا گیا اور وہیں سے شروع ہوا بھاگلپور فساد کے نام پر سیاست کا طویل سلسلہ جو بیس سال بعد بھی جاری ہے اور شاید آگے بھی جاری رہے گا۔ اس سیاست کے نتیجے میں فساد کی آگ پر اپنے مفاد کی روٹی سینکنے والوں کو تو فائدہ ہوا ،مگر فساد متاثرین کو انصاف آج تک نہیں مل سکا۔
بھاگلپور فساد کے نام پر اقتدار میں آنے والی اور بعد میں مسلمانوں کی مسیحائی کاتاج زریں اپنے سر پر رکھ لینے والی لالو کی حکومت نے جسٹس شمس

Read more

صرف للت مودی ہی کیوں؟قصوروار تو اور بھی ہیں

انڈین پریمئر لیگ کے مستعفی کمشنر للت مودی کو ممبئی ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی۔ آئی پی ایل کے انعقاد میں مالی خامیوں کے الزام میں مودی نے کورٹ میں ایک اپیل دائر کر کے یہ مطالبہ کیا تھا کہ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول ب

Read more

حدیث نبوی

حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نیکی اور گناہ کے بارے میں دریافت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’نیکی حسن اخلاق ہے اور گناہ وہ ہے جو تمہارے سینے میں کھٹک پیدا کرے اور تمہیں ناپسند ہو کہ لوگ

Read more
Page 302 of 319« First...102030...300301302303304...310...Last »