ایم سی ڈی انتخابات پر عام آدمی پارٹی نے کیا بیلیٹ پیپر سے ووٹنگ کرانے کا مطالبہ

نئی دہلی: پنجاب اور گووا میں متوقع کامیابی نہ ملنے کے ب عد عام آدمی پارٹی نے ای وی ایم یعنی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر شبہ ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں بیلیٹ پیپر سے انتخابات کرائے جائیں۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ

Read more

دہلی میں خاتون سے اجتماعی آبروریزی، دہشت میں بالکنی سے لگائی چھلانگ

نئی دہلی: مشرقی دہلی میں گزشتہ اتوار کی صبح 28 سالہ خاتون سے اجتماعی آبروریزی کی دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق ملزمین میں سے ایک نے اسے گھر تک چھوڑنے کی بات کی تھی، لیکن وہ اسے

Read more

جے این یو کے طالب علم نے کی خود کشی، پنکھے سے لٹکی ملی لاش

نئی دہلی: روہت ویمولا کی موت کو ابھی مشکل سے ایک سال بھی نہیں ہوا ہوگا کہ ہولی کی شام جے این یو کے ایک اور دلت طالب علم کی خودکشی کا معاملہ گرماتا جا رہا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ تمل ناڈو کے سیلم ضلع کے رہنے والے موتھو کرشنن جیوانندم کی لاش ایک دوست کے گھر پنکھے سے لٹکتی ہوئی ملی تھی۔ 25 سالہ موتھو کرشنن جے این یو میں ایم فل کا طالب علم تھا۔ اپنے آخری فیس بک پوسٹ میں اس نے عدم مساوات کی بات کی تھی

Read more

بنگلور میں شمال مشرق کے طالب علم کو مکان مالک نے پیٹا، جوتے چٹوائے

بنگلور: بنگلور میں زیادہ پانی بہانا شمال مشرق کے طالب علم کو اتنا مہنگا پڑ گیا کہ اسے اس کے مکان مالک نے نہ صرف بے رحمی سے پیٹا بلکہ اپنے جوتے تک چٹوائے۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد مکان مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔خبروں کے مطابق معاملہ گزشتہ 6 مارچ کا ہے جس ک

Read more

رام گوپال ورما کا 236 سیٹوں کا دعویٰ، بی جے پی نے بھی کہا دو تہائی اکثریت ملے گی

دہلی؍لکھنؤ: پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے ایگزٹ پول آ گئے ہیں۔ انڈیا ٹوڈے۔ مائی ایکسس انڈیا کے ایگزٹ پول میں بی جے پی اتر پردیش، گووا اور اتراکھنڈ میں جیتتی نظر آ رہی ہے، وہیں پنجاب اور منی پور میں کانگریس اقتدار میں آ سکتی ہے۔

Read more

چندر بابو نائیڈو کے بیٹے کی جائیداد میں پانچ مہینے میں 23 گنا اضافہ

نئی دہلی: ایک طرف کہا جاتا ہے کہ نوٹ بندی کی وجہ سے کاروبار اور آمدنی میں زبردست تنزلی آئی ہے وہیں آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندر بابو نائیڈو کے بیٹے اور یوتھ لیڈر نارا لوکیش کی کمائی میں اس دوران زبردست اضافہ ہوا ہے۔ چندر بابو نائیڈو کے بیٹے اور تیلگودیشم پارٹی کے جنرل سکریٹری نارا لوکیش جلد ہی اپنے والد کی کیبنٹ میں شامل ہونے والے ہیں۔نارا لوکیش نے گزشتہ پیر کو الیکشن کمیشن میں جو حلف نامہ دیا ہے اس سے یہی انکشاف ہوا ہے کہ نوٹ بند کے دوران ان کی جائیداد میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

Read more

کوہلی پالی امریگر ایوارڈ سے سرفراز، بیسٹ بننا چاہتے ہیں

نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور اسٹار اسپن گیند باز روی چندرن اشون کو سیشن میں ان کی شاندار کارکردگی کے لئے بی سی سی آئی کی سالانہ ایوارڈ تقریب 2017 میں سرفراز کیا گیا۔ کوہلی کو سال 2015-16 کے بہترین بین الاقوامی کھلاڑی کے لئے پالی امریگر اعزاز سے نوازہ گیا۔ کوہلی تیسری بار یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

Read more
Page 30 of 290« First...1020...2829303132...405060...Last »