بابری مسجد سانحہ: اڈوانی اور جوشی پر چلے گا مجرمانہ سازش کا مقدمہ

نئی دہلی۔ انیس سو بیانوے بابری مسجد انہدام کیس میں بدھ کو سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے سینئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی پر مجرمانہ سازش کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ اس معاملہ میں صرف کلیان سنگھ کو امیونٹی دی گئی ہے کیونکہ وہ فی الحال گورنر ہیں۔ حالانکہ کورٹ نے یہ بھی کہا کہ وہ استعفی دینے پر غور کر سکتے ہیں۔

Read more

کیا برطانیہ میں قبل از وقت ہو پائیں گے انتخابات؟

برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریزا مے نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کروانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم کو 2020 کی مقررہ مدت سے پہلے انتخابات کرانے کے فیصلے کی پارلیمنٹ سے توثیق ضروری ہے۔برطانوی دارالعوام بدھ کے روز قبل از وقت انتخابات پر ووٹنگ کرے گا۔حسب مخالف کی جماعت کے لیڈر جیریمی کاربن کا کہنا ہے کہ لیبر پارٹی

Read more

بھگوڑے‘ وجے مالیا لندن میں گرفتار، ہندوستان لایا جائے گا’

نئی دہلی۔ ہندوستانی بینکوں سے دھوکہ دھڑی کے معاملے میں ‘بھگوڑے’ قرار دئیے گئے صنعتکار وجے مالیا کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مالیا کو جلد ہی ہندوستان کے بھی حوالے کیا جائے گا۔ سی بی آئی کی ایک ٹیم جلد ہی برطانیہ جاکر مالیا کی حوالگی کے پراسیس کو پورا کرے گی۔ مالیا پر بینکوں کے 9000 کروڑ روپے کا لون نہ ادا کرنے کا الزام ہے۔ بتا دیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی وعدہ کیا تھا کہ مالیا کو جلد ہی ہندوستان لایا جائے گا۔

Read more

اشتعال انگیزی سے سستی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں سونو نگم: اعظمی

ممبئی : بالی ووڈ کے گلوکار سونو نگم کے فجر کی اذان پر پابندی عائد کئے جانے والے ٹوئیٹر پر تبصرہ پر برہمی کا اظہار کر تے ہوئے رکن اسمبلی اور ایس پی لیڈر سماجوادی پارٹی نے سونو نگم کے اس بیان کو شہرت حاصل کر نے کا ایک سستا طریقہ قرار دیا اور کہا کہ سونو نگم جیسے لوگ اس ملک میں بدامنی پیدا کرنے اور فرقہ پرستی کو فروغ دینے کیلئے اس قسم کے بیانات دیتے ہیں تاکہ ان کو اسی بہانے شہرت حاصل ہوجائے ۔اسی لئے فلمی دنیا سے وابستہ اداکار ، گلوکار اس قس

Read more

یو پی میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات ای وی ایم سے ہوں گے: الیکشن کمیشن

لکھنؤ۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر جاری تنازعہ کے درمیان اتر پردیش کے ریاستی الیکشن کمیشن نے واضح طورپر کہا کہ ریاست میں مقامی بلدیاتی انتخابات میں میونسپل کارپوریشن کے میئر اور کونسلر کے انتخابات ای وی ایم ہی سے کرائے جائیں گے۔

Read more

سلمان خان سے موازنہ کرنے پر رتک کو غصہ آیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے موازنہ کرنے پر ہریتھک روشن بھڑک اٹھے۔ہریتھک روشن فلمی مصروفیات کے ساتھ ساتھ بچوں کے ساتھ وقت گزارنے اور اپنے برانڈ ’’ایچ آر ایکس‘‘کو آگے بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں جب کہ اپنے

Read more

اردگان جیت گئے، اپوزیشن ریفرنڈم کے نتائج کو چیلنج کرے گا

ترکی کی مرکزی اپوزیشن جماعت نے کہا ہے کہ وہ ملک میں ہونے والے حالیہ ریفرنڈم کے نتائج کو چیلنج کریں گے۔خیال رہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ملک میں ہونے والے ریفرنڈم میں کامیابی حاصل ہوگئی ہے جس کے بعد اب انھیں وسیع صدارتی اختیارات حاصل ہوں گے جس کے نتیجے میں ممکنہ طور پر 2029 تک اقتدار میں رہ سکتے ہیں۔

Read more
Page 20 of 290« First...10...1819202122...304050...Last »