تاریخ اسلام کے اوراق سے

رضوان عابد
ایک بار عیسائی فوجی جنرل آرنٹ نے ایک ایسے قافلہ کو لوٹ لیا کہ جو معاہدہ امن کے دوران حج پر جارہا تھا۔ جب آرنٹ نے سارے قافلہ والوں کو لوٹا اور قتل و غارت گری کی تو ایک مسلمان نے اس سے کہا کہ تمہارا ہمارے ساتھ معاہدہ ہے، ہم کو نہ چھیڑو۔ اس پر گستاخانہ انداز میں آرنٹ نے کہا کہ اپنے نبی سے کہو کہ آکر تمہیں بچائیں۔ یہ بات جب سلطان صلاح الدین ایوبی تک پہنچتی ہے تو وہ جلال میں آجاتے ہیں اور فیصلہ کرتے ہیں کہ جب آ

Read more

دست خود،دہان خود

منظور عثمانی
اہل دانش کی اس سے کیا مراد ہے، ان جھمیلوں میں پڑے بغیر ہم یوں محسوس کرتے ہیں گویا یہ ضرب المثل بونہ سسٹم جسے عرفِ عام میں کھڑا کھانا کہتے ہیں کے لیے ہی وجود میں آئی ہو، کیوںکہ اس طریقۂ طعام میں ہر شخص کو اپنی مدد آپ کرنی پڑتی ہے، میزبان تو مہمان کو درِ محشر (محفل طعام) پہ چھوڑ کے یہ کہہ کر دوسر

Read more

لے سانس بھی آہستہ

مشرف عالم ذوقی
وقت کی آندھی دادا جان کو بھی اڑاکر اپنے ساتھ لے گئی۔ ایک شب جو سوئے تو پھر سوئے رہ گئے— صبح اُن کی موت کا پتہ چلا۔ دادا جان کے انتقال سے جاگیردارانہ نظام کا آخری بت بھی ٹوٹ گیا۔ اب ساری ذمہ داری ابّا جان پر تھی— مگر ابّا جان کے کندھے بھی وقت سے پہلے ہی کمزور ہو چکے تھے— بلند حویلی کے در و دیوار خستہ اور اپنی چمک کھو چکے تھے۔ دادا جان آزادی کے نئے سویرے

Read more

جویلری ڈیزائن

اے این شبلی

اس بات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج کے اس مقابلہ جاتی دور میں ہماری نئی نسل خصوصاً مسلم نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار ہے ۔ یہ زمینی حقیقت ہے کہ جہاں ایک طرف نوجوانوں کی ایک معتد بہ تعداد اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاںلے کر روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہے تودوسری جانب نوجوانوں کا ایک بڑا طبقہ ایسا بھی ہے، ج

Read more

ناگپور سینٹرل جیل کی دلسوز کہانی

سنجے سودیش ،ناگپور
ناگپور کے وردھا روڈ پرواقع سینٹرل جیل میں اپنے گناہوں کی سزا کاٹ رہے قیدیوں کو یہاں کے افسران اور ملازمین بے رحمی سے اس قدر مارتے پیٹتے اور اذیتیں دیتے ہیں کہ کسی کی انگلی ٹوٹ جاتی ہے تو کسی کی کمر میںجھٹکا آجاتاہے۔اس سینٹرل جیل کی بدنظمی اور یہاں کے افسران و ملازمین کے کالے کارناموں کا پردہ فاش ا

Read more