گجرال صاحب کی رحلت : ایک مذہب اور شائستہ سیاست داں کارخصت ہو جانا

ڈاکٹر اسلم جمشید پوری
اندر کمار گجرال دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے۔ یقین نہیں آتا، لیکن حقیقت تو حقیقت ہی رہتی ہے۔ 30 نومبر 2012 کو اندر کمار گجرال ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے رخصت ہوگئے۔ دنیا سے جانا تو ہر ذی روح کو ہے اور جو آیا ہے وہ جاتا ہی ہے، لیکن کچھ ایسے جانے والے ہوتے ہیں، جن کے جانے کا غم، جن کی جدائی کا افسوس اور ان کے چلے جانے کا درد نسلوں کو مضطرب اور بے قرار

Read more