انا ہزارے کی جن تنتر ریلی کو کامیاب کرنے کے لئے بہار کے مسلمان بھی سرگرم

اشرف استھانوی
بہار کی راجدھانی پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں آئندہ 30 جنوری کوہونے والی انا ہزارے کی جن تنتر ریلی کو کامیاب بنانے کی مہم کا آغاز 15 جنوری کی شام کو کر گل چوک سے ہوا۔ بد عنوانی کے خلاف اس لڑائی کو نتیجہ خیزبنانے کے لیے مہم کا آغاز ملک کے سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے کینڈ

Read more

اقلیتوں پر کہاں خرچ ہو رہے ہیں پیسے، نتیش حکومت بتانے میں ناکام

اشرف استھانوی
بہار کی نتیش حکومت بھلے ہی ’نیائے‘ کے ساتھ ’وِکاس‘ یعنی انصاف کے ساتھ ترقی کے نام پر ہر فرقہ اور طبقہ کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرانے اور ریاست کی مربوط ترقی کے لیے سب کو ساتھ لے کر چلنے کا دعویٰ کرتے ہوئے نہیں تھکتی ہو، مگر اپوزیشن اور مسلم فلاحی تنظیموں کے علاوہ ذمہ دار اور سیکولر میڈیا کی طرف سے حکومت کے اس دعوے کو لگاتار چیلنج کیا جا تا رہا ہے اور حقائق و اعداد و شمار کا آئینہ دکھا کر، خاص کر اقلیتی فلاح

Read more

بہار میں اقلیتی کمیشن کہاں ہے اور کس طرف ہے ؟

اشرف استھانوی
بہار میں اقلیتی کمیشن کو آئینی درجہ حاصل ہے۔ یہ ایک ایسی سچائی ہے، جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں اور جو واقف بھی ہو جاتے ہیں وہ اس پر یقین نہیں کر پاتے ہیں۔ کیوں کہ اقلیتی کمیشن یہاں گذشتہ 6 برسوں کے دوران اتنا غیر مؤثر اوربے معنی بن کر رہ گیا ہے کہ لوگوں کو اس کے وجود پربھی اب شبہ ہونے لگا ہے اور یہ سوال عام ہو گیاہے کہ کیا معشوق کی کمر کی طرح بہار میں اقلیتی

Read more

نا انصافی اور گھوٹالوں کا سال رہا 2012

اشرف استھانوی
بہار میں سال 2012 کے دوران اگلے لوک سبھا انتخاب میں وزیراعظم کے عہدہ کی امید واری کے سوال پر حکمراں این ڈی اے میں شامل جماعتوں: جنتا دل یو اور بھارتیہ جنتا پارٹی میں زبردست اٹھا پٹخ اور اس کے نتیجے میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی گجرات اسمبلی انتخاب سے مکمل کنارہ کشی، مودی کی ہیٹ ٹرک پر رسمی ردعمل کے اظہار اور حلف برداری تقریب میں شرکت سے گریز، قومی

Read more

نتیش حکومت مسلمانوں کو انصاف نہیں مل رہا ہے

اشرف استھانوی
بہار میں نتیش حکومت کے دوران فرقہ پرستوں کو کس حد تک فروغ حاصل ہوا ہے اور ان کے حوصلے کس حد تک بلند ہو گئے ہیں، اس کا تازہ ترین نمونہ گزشتہ 9 دسمبر کی صبح اس وقت سامنے آیا، جب ریاست کے انتہائی پسماندہ اور مسلم اکثریتی ضلع کشن گنج میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شاخ قائم کرنے کے لیے ریاستی حکومت کی طرف سے یون

Read more

بہار میں 6ہزار کروڑ کا منریگا گھوٹالہ

اشرف استھانوی
بہار میں حکومت کسی بھی پارٹی یا اتحاد کی ہو، گھوٹالے پیچھا نہیں چھوڑتے۔ نتیش حکومت میں بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ تازہ انکشاف منریگا میں 6 ہزار کروڑ روپے کے گھوٹالے کا ہے۔ اس کا خلاصہ ایک غیر سرکاری تنظیم سینٹر فار انوارمنٹ اینڈ فوڈ سیکورٹی نے اپنی ایک حالیہ سروے رپورٹ میں کیا ہے۔ اپوزیشن نے اسے ایک بڑا گھوٹالہ قراردیتے ہوئے معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے

Read more

مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ کا صد سالہ جشن ،نتیش حکومت کو بے نقاب کرے گا

اشرف استھانوی
بہار کی سب سے قدیم اسلامی درسگاہ مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ پٹنہ کا صد سالہ جشن گزشتہ دنوں انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔ ملک کے ممتاز علمائ، دانشور، صحافی اور ہزاروں کی تعداد میں آئے مدرسہ کے ابنائے قدیم کے علاوہ کثیر تعداد میں غیر منقسم بہار کے طول و عرض سے آئے عام مسلمان بھی اس تاریخی اور یاد گار موقع کے گواہ بنے۔ یہ جشن اس اعتبار سے بھی انتہائی یاد گار اور تاریخی اہمیت کا حامل مانا جائے گا کہ جشن کے دوران تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ نتیش کم

Read more

ادھیکار یاترا نے کھولے نتیش حکومت کے راز

اشرف استھانوی
بہار میں نتیش کمار کا طلسم ٹوٹنے لگا ہے۔ ان کی دوسری یاترائوں کی طرح ادھیکار یاترا کو عوام کی حمایت نہیں مل رہی ہے۔ لوگ اُن سے خاصے ناراض دکھائی دے رہے ہیں۔ خود وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی عوام کے قریب جانے سے گریز کرنے لگے ہیں اور حفاظتی گھیرے میں ہی رہنا پسند کرتے ہیں۔ سیاہ رنگ کے کپڑے سے ہی وہ بھڑک اٹھتے ہیں۔ ان کے جلسوں میں کوئی کالی شرٹ ، ٹوپی،

Read more

بہار میں مدرسہ ایجوکیشن کو تباہ کرنے کی سازش

اشرف استھانوی
مالی بد عنوانی کے لیے مشہو ربہار مدرسہ ایجو کیشن بورڈ کے چیئر مین پر اب برطرفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ یہ کارروائی حکومت سے نہیں، بلکہ پٹنہ ہائی کورٹ کی طرف سے عمل میں آسکتی ہے، کیوں کہ بورڈ کے موجودہ چیئر مین ممتاز عالم کے تقرر کو ایک پی آئی ایل کے ذریعہ چیلنج کیا گیا تھا۔ پی آئی ایل میں کہا گیا تھا کہ چونکہ چیئر مین کا تقرر مدرسہ ایکٹ کے خلاف ہے، اس لیے ان کی

Read more

گجرات نہیں پاکستان جائیںگے نتیش

اشرف استھانوی
نتیش کمار کا پاکستان دورہ، چین ، بھوٹان ، ماریشس جیسے ان کے سابقہ غیر ملکی دوروں کے بر عکس ترقیاتی مہم کا حصہ نہیں ہوگا، یعنی ترقیاتی دورہ نہ ہو کر خیر سگالی دورہ ہوگا، جس کی دعوت انہیں حال ہی میں بھارت او ربہار دورہ پر آئے پاکستانی پارلیمانی وفد میں شامل مختلف پاکستانی ریاستوں او رمختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں نے اپنی ریاست، اپنی حکومت یا اپنی پارٹی کی طرف سے دی تھی۔ ان باتوں کا خلاصہ گزشتہ دنوں مسٹر کمار نے جنتا کے دربار میں وزیر اعلیٰ پروگرام کے بعد میڈیا کے نمائندوں کے سامنے

Read more