کاش جمہوریت کے پاس بھی کوئی کلا شنکوف ہوتی

اسد مفتی
روسی صدر نے اے کے 47 اسالٹ رائفل کے موجد میخائل کلاشنکوف کو ان کی 90 ویں سالگرہ پر ’’ روس کا ہیرو‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ صدر نے کہا ہے کہ ’ اس طرح کے غیر معمولی واقعات پر ہر روز رونما نہیں ہوتے‘ انہوں نے میخائل کلاشنکو ف کی ایجاد کو بے حد سراہتے ہوئے کہا کہ کلاشنکوف نے پوری دنیا میں اپنی دھاک بیٹھا دی ہے ۔ دنیا کے ہر کونے میں اس رائفل کی آواز سنی

Read more

پاکستانی مہاجرین : مذہبی انتہا پسندی جنون کی حد تک

اسد مفتی
جج نے کہاـ:’’ ان کو اپنی بیٹی سے محبت نہیں تھی بلکہ ان کو اس بات کی فکر تھی کہ ان کی بیٹی نے مغرب کی اقدار کو اپنا لیا ہے اور یہ بات ان کی بد نا می کا باعث بن رہی ہے۔‘‘
باپ نے کہا:’’ اگر کسی نے شفیلہ کے بارے میں زبان کھولی تو اس کا بھی شفیلہ جیسا انجام ہوگا۔‘‘

Read more

سعودی عرب،القاعدہ کے ہاتھوں لٹنے کو تیار نہیں

اسد مفتی
جرمنی کے ایک ہفت روزہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں اس بات کی طرف اشار ہ کیا گیا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک خلیج فارس میں سعودی عرب کو بھی نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔اس سے پہلے یہ ممالک افغانستان اور عراق کو نشانہ بنا چکے ہیں اور ایران کے خلاف تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ ایسے میں جرمنی کے رسالے کی یہ رپورٹ اس بات کی نشاندہی کررہی ہے کہ سعودی عرب

Read more

ایران: اونٹ نے دوسری طرف کروٹ لے لی ہے

نومبراسرائیل کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں، انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد ایرانی عوام کے لئے ایک بڑا مسئلہ ہیں کیونکہ یہ شخص نہ کوئی وعدہ نبھاتا ہے اور نہ ہی کوئی حل ڈھونڈتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک برطانوی تھِنک ٹینک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران دو سے تین برس میں ایٹمی ہتھیار بنانے کے قابل ہوجائے گا۔ یہ دعویٰ انٹرن

Read more

مغربی معاشرہ حلال گوشت ہضم نہیں کر پا رہا

اسد مفتی
فرانس میں تبلیغ اسلام، حجاب اور مسجد کے میناروں کے بعد اب حلال گوشت اور حلال کھانوں کے خلاف بھی مہم شروع ہوگئی ہے۔ دارالحکومت پیرس میں ان دنوں اسلامی اصولوں کے مطابق حلال گوشت بیچنے اور کھانے کا بڑھتا ہوا رجحان اب سیاسی موضوع بحث بنتاجارہاہے، گزشتہ دنوں ایک فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل نے اپنی نشریات میں ایک

Read more

ہم تیل پر جنگیں لڑ چکے ، اب پانی کی باری ہے

اسد مفتی
فرانس ہالینڈ کے ایک جریدے نے ملیشیا کی ایک کمپنی کے حوالے سے لکھا ہے کہ ملیشیا میں ایک ایسی مشین ایجاد کی گئی ہے جو مسلمانوں کو پانی کے اسراف کے بغیر وضو کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔سبز رنگ سے مزین یہ مشین خود کار ہے ۔ اس طرح پانی کے عالمی مسئلے یعنی پانی کے ضیاع کو روکنے میں مدد ملے گی۔ دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد لگ بھگ 1.7 بلین ہے ۔ افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور ان ہی علاقوں میں پانی کی قلت ہے۔ مشین کے موجد اے اے سی ای نے ان مشینوں کی فروخت کے لئے افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے دولت

Read more

مسلمان تبلیغ دین کا فریضہ ادا نہیں کر سکا

اسد مفتی
یوروپ میں برقع کا مسئلہ ابھی طے نہیں ہوا کہ ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیا ہے۔ سوئیزرلینڈ کی کثیر آبادی عیسائیوں پر مشتمل ہے ،جیسے پاکستان کی مسلمانوں پر، لیکن اکثریت رکھنے والا یہ دیس پاکستان کے بر عکس نہ صرف دنیا بھر میں امن کا گہوارہ مانا جاتا ہے بلکہ غیر جانبدار بھی کہلاتا ہے۔ اس دیس کی خوبصورتی نہ صرف قدرتی مناظر میں اپنا جواب نہیں رکھتی بلکہ اپنے پھولوں کی وادی سے بھی جانا جاتا ہے، مگر کچھ عرصہ سے اس سرزمین کے امن پر جلسے جلوسوں اور مظاہروں کا سایہ پڑ رہا ہے۔یہ ناع

Read more

ہر افواہ میں کچھ نہ کچھ سچائی ضرور ہوتی ہے

اسد مفتی
آئی ایم ایف کے سابق سربراہ ڈومینک اسٹراس نے فرانس کے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی اخلاقی غلطی تھی، انہوںنے جنسی اسکینڈل کا کھلے دل سے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنی اس غلطی پر ساری عمر افسوس رہے گا۔
نیویارک کے ایک ہوٹل کی ملازمہ نے 14مئی کو آئی ایم ایف کے سابق سربراہ اور فرانس کے آئندہ ہونے والے ق

Read more

عالم اسلام کا عالم مت پوچھو

اسد مفتی،ایمسٹرڈیم، ہالینڈ
سب سے پہلے یہ بتاتاچلوں کہ دنیائےاسلام یا امہ یامسلم ممالک یا جو بھی آپ کہیں، میں صرف 498یونیورسٹیاں ہیں جب کہ امریکہ میں 5758، ہمارے ہمسائے ہندوستان میں امریکہ سے بھی زیادہ یعنی 8500 یونیورسٹیاں ہیں۔ دوسری طرف ڈیلی ٹائمز کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں 285مذہبی جماعتیں اور پارٹیاں کام کررہی ہیں جن میں سے28سیاسی اور مذہبی جماعتیں ہیں جبکہ12

Read more

قرضوں نے امریکہ کو ہلاکر اور رلاکر رکھ دیا ہے

اسد مفتی
امریکہ میں قرض لینے کی حد میں اضافے سے متعلق بل پر ڈیموکریٹس اور ریپبلیکن راہنما متفق ہوگئے ہیں اور قرض بڑھانے سے متعلق معاہدے کو ایوان نمائندگان میں منظور کرلیا گیاہے۔ امریکی صدر باراک اوبامہ نے بتایا ہے کہ اس بل کے تحت اخراجات میں دس سال کے عرصے میں ایک ٹریلین ڈالر کی کمی کی جائے گی۔ قرض کی حد بڑھانے اور اخراجات میں 2.1کھرب ڈالر تک اضاف

Read more