یو پی کانگریس کے نئے صدر کی راہ آسان نہیں

اجے کمار
اتر پردیش میں کانگریس کا کوئی بھی تجربہ کامیاب نہیں ہو پا رہا ہے۔ دو دہائی سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے، لیکن کانگریس ایک بار ڈوبی تو پھر آج تک ابھر نہیں پائی ہے۔ اس دوران سونیا گاندھی، راہل گاندھی، پرینکا وڈیرا سبھی نے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا، صوبے کی کرسی پر کئی صدر بیٹھے، سب نے بڑے بڑے دعوے کیے، لیکن زمینی حقیقت کوئی بھی بدل نہی

Read more

تیسرے محاذ کے سہارے ملائم وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں

اجے کمار
سال 2014 میں سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، اس بات کا اندازہ لگانا آسان نہیں ہے۔ عوام کانگریس کی حکومت سے پریشان تو ہیں، لیکن انہیں کوئی مضبوط متبادل نہیں دکھائی دے رہا ہے۔ بی جے پی خود کو کانگریس کے متبادل کے طور پر دیکھتی ضرور ہے، لیکن اس کے ’آئرن مین‘ہی جب اس بات پر شک ظاہر کر رہے ہوں تو حالات کا صحیح اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ نہ کانگریس، نہ بی جے پی، تو پھر کون؟ اسی سوال نے سماجوادی سپریمو ملائم سنگھ یادو کے پنکھ لگا دیے۔ اتر پردیش اسمبلی انتخاب می

Read more

اتر پردیش: ذات پات میں الجھی سیاست

اجے کمار
ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کبھی کانگریس کا مضبوط قلعہ تصور کی جاتی تھی، لیکن اب یہ دلت، پسماندہ اور مسلم سیاست کے عروج و زوال کا مرکز بن گئی ہے۔ کبھی جواہر لعل نہرو، اندرا گاندھی، راجیو گاندھی اور اٹل بہاری واجپئی کی سیاسی جاگیر رہے اس صوبہ پر اب ملائم سنگھ اور مایاوتی جیسے لیڈروں کی سیاسی فصل لہلہا رہی ہے۔کبھی اقتدار کسی کے ہاتھ میں ہوتا ہے

Read more

مرنا جینے سے زیادہ مشکل: لوگ کر رہے ہیں قبروں کا کاروبار

اجے کمار
ہندوستان پر حکومت کرنے والے راجہ، مہاراجہ اور نوابوں کو لوگ آج سینکڑوں سالوں بعد بھی بھول نہیں پائے ہیں۔ یہ راجہ، مہاراجہ بھلے ہی عالیشان محلوں میں رہتے تھے، لیکن ان کا دل عوام میں بستا تھا۔ ان کی اسی خوبی نے ان کا نام تاریخ کے صفحات میں سنہرے حروف میں درج کرا دیا۔ اودھ کے نواب آصف الدولہ کے بارے میں تو یہاں تک کہا جاتا تھا کہ ’’جس کو نہ دے مولا، اس کو دے آصف الدولہ‘‘۔ اکبر اور آصف الدولہ جیسے تمام بادشاہوں نے عوام کی بھلائی کے لیے وقت بہ وقت اپنی بڑی بڑی زمینیں اور دیگرجائیدادیں وقف کیں، لیکن بعد میں چل کر وقف کی یہی جائیدادیں، مذہب کی آڑ میں کئی ’بڑے‘ لوگوں کے مالا مال ہونے کا ذریعہ

Read more

سماجوادی پارٹی کا مشن 2014

اجے کمار
اتر اسمبلی انتخاب میں فتح کا جھنڈا لہرانے کے بعد سماجوادی پارٹی اب 2014میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں دہلی کو فتح کرنے کی تیاریوں میں جٹ گئی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے اس ایکشن پلان کو ’’وجے لکش2014‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے پوسٹر بھی چھپوا دئے گئے ہیں جن پر ’’وجے لکش2014‘‘ کا نعرہ لکھا گیا ہے۔ اس ایکشن پلان کا سب سے اہم ٹارگیٹ سماجوادی پارٹی کے سپریمو ملائم سنگھ یادو کو وزیراعظم بنانا ہے۔ ایکشن پلان میں ٹکٹ دینے میں کسی بھی طرح کی چوک نہ ہونے کی با

Read more

ملائم سنگھ کی اگلی نظر مرکزی اقتدار پر

اجے کمار
ملائم سنگھ یادو نے اپنے صاحبزادہ اکھلیش کو اتر پردیش کا تاج سونپ کر اپنا فریضہ پورا کر دیا۔ اب اکھلیش یادو کی باری ہے اپنے والد کا قرض ادا کرنے کی۔ سماجوادی پارٹی کے تمام لیڈر چاہتے ہیں کہ برسوں سے وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے عمر دراز ملائم کے لیے اکھلیش راہ ہموار کریں۔ اس کے لیے ٹھیک ویسے ہی تیاریاں شروع کی جائیں، جیسے اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے لیے ملائم سنگھ یادو نے کی تھیں۔ ملائم سنگھ اتر پردیش کے س

Read more

صرف چہرہ بدلا ہے حکومت کی تصویر نہیں

اجے کمار
کسی بھی حکومت کے کام کاج کے تجزیہ کے لیے دو چار ہفتے کا وقت کافی نہیں ہوتا، یہ حقیقت ہے، لیکن اس کے برعکس سچائی یہ بھی ہے کہ پوت کے پاؤں پالنے میں ہی نظر آنے لگتے ہیں۔ کچھ یہی سوچ سماجوادی پارٹی کی حکومت کو لے کر عوام کے درمیان بن رہی ہے۔ کچھ لوگ اکھلیش کی حکومت کو نوجوانوں کی حکومت بتا رہے ہیں اور اس سے کئی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ دوسری طرف ایسے لوگوں کی بھی تعداد کم نہیں ہے، جو اکھلیش

Read more

کانگریس خاندان کی عزت دائوپر

اجے کمار
آزادی سے پہلے تک جس اترپردیش کو ہندوستان کا تاج ہونے کا اعزاز حاصل تھا، وہی یوپی آج ملک کا سب سے پچھڑا صوبہ بن گیا ہے۔ ملک کو کئی وزیر اعظم اور قد آور ہستیاں دینے والے اس صوبے کی درگت دیکھ کر یہ سوچنا بھی مشکل ہو جاتا ہے کہ کیسے یوپی اپنے اس حال سے چھٹکارا پائے گا۔ اس کے لئے عوام کو کمر کسنی ہوگی یا پھر روبن ہڈ جیسا کوئی لیڈر آکر اس کی تقدیر اور تصویر بدلے گا۔ ترقی کے معاملے میں ویسے تو پورا ملک ہی پچھڑا ہوا ہے لیکن افسوس تب اور بڑھ جاتا ہے جب

Read more

یو پی میں پہلے مرحلہ کی ووٹنگ

اتر پردیش میں پہلے مرحلے کی انتخابی سرگرمی آج کل عروج پر ہے۔ پہلے مرحلے میں پوروانچل کے سات ضلعوں یعنی امبیڈکر نگر، بلرام پور، بہرائچ، شراوستی، سدھارتھ نگر، ڈومریا گنج اور بستی ؛ اور اودھ علاقہ کے تین ضلعوں یعنی فیض آباد، بارہ بنکی اور سیتاپور کی کل 55 اسمبلی سیٹوں کے لیے 8 فروری کو ووٹنگ ہونی ہے۔ تقریباً ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹرس اپنے ووٹوں کی طاقت دکھائیں گے۔ ان علاقوں میں عوام کے بہت سے مسائل ہیں لیکن لیڈروں اور پارٹیوں نے بناوٹی مدعوں سے انہیں ڈھک دی

Read more

یو پی میں مایاوتی اور اوما بھارتی آمنے سامنے

اجے کمار
بی جے پی نے بھی کانگریس، بی ایس پی کی طرح اپنی خاتون لیڈر اوما بھارتی کوآگے کر دیا ہے۔ تمام قدآوروں کو پچھاڑتے ہوئے اومابی جے پی کی نئی اسٹار بن گئی ہیں۔ لیکن بی ایس پی کی صدر اور صوبہ کی وزیر اعلیٰ مایاوتی سے مقابلہ کرنا آسان نہیں ہے ، کیونکہ اوما بھارتی جہاں خاص فرقہ کی سیاست کرنے میں یقین رکھتی ہیں، وہیں مایاوتی سبھی طبقوں کو ساتھ لے کر چلتی ہیں۔ ایک وقت تھا جب بی جے پی نے رام جنم بھومی ایشو کے ذریعہ لوگوں ک

Read more