قذافی کی ہلاکت نفسیاتی جنگ کا حصہ

محمد احمد کاظمی
جدید دور میں تکنیکی ترقیوں کی وجہ سے دنیا بھر کے ہر میدان میں ترقی ہوئی ہے۔ مختلف ممالک نے دفاعی اور فوجی ساز و سامان اس حد تک تیار کر لیا ہے کہ کسی بھی ملک میں زمینی افواج بھیجے بغیر بڑے پیمانے پر تباہی کی جا سکتی ہے۔ امریکہ کی عراق اور افغانستان میں ناکامی اور 2006 میں حزب اللہ اور 2008 میںحماس کے ذریعہ اسرائیل کو ملی شکست حالیہ تاریخ میں جدید ہتھیاروں کی ناکامی کی بہترین مثالیں ہیں۔ان ناکامیوں اور جنگوں میں افواج پر آنے والے غیر معمولی خرچ کو دیکھتے ہوئے بھی مس

Read more

امریکی ’’مفادات‘‘ کے لئے بحرین میں قتل عام جائز؟

محمد احمد کاظمی
شمالی افریقہ اور مشرقی وسطیٰ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ تیونیشیا اور مصر میں عوامی انقلاب کی کامیابی کے بعد لیبیا ،بحرین، یمن، اومان، اردن اور کسی حد تک سعودی عرب میں عوام حکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ عوامی بیداری کے نتیجہ میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے حکمرانوں اور ان کے سیاسی آقاؤں امریکہ اور اسرائیل کی کوشش ہے کہ حکومتوں کی تبدیلی کا عمل ان ممالک میں کامیاب ہو جہاں وہ چاہتے ہیں یا جہاں کے حالات اب قابو سے باہر

Read more

اوبامہ صرف تقاریر سے مسلمانوں کو خوش کرنے کے خواہاں

محمد احمد کاظمی
امریکہ اور دنیا بھر کے مسلم عوام کے درمیان یوں تو لمبے عرصے سے تلخیاں رہی ہیں، لیکن 2001میں امریکہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے بعد افغانستان اور عراق پر امریکہ کی سربراہی میں ہوئے حملوں اور مقامی حکومتوں کا تختہ پلٹنے کے بعد تلخیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ان واقعات سے پہلے بھی اسرائیل کو امریکہ کے غیر معمولی اور مسلسل مالی اور دفاعی تعاون کی وجہ سے عام مسلمان امریکہ کو بے گناہ فلسطینیوں کے خلاف مظالم کا ذمہ دار سمجھتا ہے۔ دنیا بھر میں بدنامی کے باوجود اسرائیل کو غیر اخلاقی امداد جاری رکھنے کے

Read more