پاکستان سے بحرانستان تک

عفاف اظہر
ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے بعد دوسرا بڑا خطرہ ماحولیاتی خرابیوں سے ہے۔امریکی جریدے ’سائنٹفک امریکن‘ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں جولائی کے اواخر میں آنے والا تباہ کن سیلاب بھی ملک میں ہونے والی ماحولیاتی خرابیوں اور تبدیلیوں کا نتیجہ تھا، لیکن افسوسناک صورت حال ت

Read more

اب تو مسلم کو مسلمان سے ڈر لگتا ہے

عفاف اظہر، کناڈا
آج ہمارا معاشرہ اس قدر غیر محفوظ کیوں ہے ؟آج ہم اتنے عدم تحفظ کا شکار کیوں ہیں؟ ،جبکہ ہمارا معاشرہ بھی اسلامی ہے اور ، جمہوریت کے علمبردار حکمران بھی ،ہمارے ادارے بھی اسلامی ہیں اور قانون بھی خدائی ہیں …،ہمارے پاس تمام اصول اور ضابطے بھی ہیں مگر ان سب کے باوجود بھی ہم ایسا کیوں محسوس کرتے ہیں کہ ہم آج بے یار و مدد گار ہیں ، ہم ایک لاوارث قوم ہیں، ایک ایسی قوم جس کا ماضی کہیں تعصبات کے اندھیروں میں کھو چکا ہے۔ حال سے بے حال اور مستقبل بموں کے دھماکوں سے اڑتے انسانی چیتھڑوں کے سوا اور ک

Read more

بابری مسجد کا فیصلہ

عفاف اظہر ، کناڈا
الہ آباد کی ہائیکورٹ نے بابری مسجد کے تنازعہ پر اپنے فیصلے میں متنازعہ اراضی کو تین حصوں میں تقسیم کر دیا ہے جس کا ایک حصہ رام جنم بھومی کو ایک نرموہی اکھاڑہ کو اور ایک حصہ مسلمانوں کو ملے گا۔ فیصلہ آنے سے قبل حکومت اور ملک بھر کے سبھی طبقوں نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کی اور حساس علاقوں سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں حفا

Read more

نظام تعلیم کی قربانی

عفاف اظہر
پاکستان میں سرکاری یونیورسٹیوں کے سالانہ بجٹ میں کٹوتی کے حکومتی فیصلے کے خلاف بدھ کو ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں تدریسی عمل معطل رہا اور اساتذہ اور طلبہ نے کلاسوں کا بائیکاٹ کیا۔ فنڈز کی کمی کی وجہ سے سرکاری وظائف پر بیرون ملک میں مقیم پاکستانی طلبا کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ تاہم وفاقی حکومت نے ان طالب علموں کی فیس اگلے چند دنوں میں

Read more

ہاں یہی ہے مکافات عمل

عفاف اظہر
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے جو کھلاڑی حالیہ اسکینڈل میں ’ملوث‘ قرار دیے گئے ہیں ،خود ان کی درخواست پر انھیں دورۂ انگلینڈ کے باقی میچوں سے الگ کر دیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار نیوز آف دی ورلڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے مخصوص مواقع پر دانستہ طور پر نوبال کرانے کے بدلے خفیہ طور پر پیسے وصول کئے ہیں۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ اس کے ایک نمائندے نے ڈیڑھ لاکھ پائونڈ اس شخص کو دئے جس نے اسے یقین دلایا کہ دو پاکستانی کھلاڑی چوتھے ٹیسٹ میچ

Read more

اب آسمان سے بھیج نہ تو آفات اے خدا

عفاف اظہر ، کناڈا
ذرائع ابلاغ اور مختلف ویب سائٹوں پر سیالکوٹ کے ایک واقعے کی ویڈیو بار بار دکھائی جا رہی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ چند لوگ ایک مجمع کی موجودگی میں جس میں کچھ پولیس اہلکار بھی موجود ہیں دو لڑکوں کو ڈنڈوں سے مار رہے ہیں۔ جن کو مارا جا رہا ہے ان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ دو بھائی ہیں جن میں سے بڑے

Read more

کیا گرائونڈ ریزرو پر مسجد کی تعمیر ہو پائے گی؟

عفاف اظہر، کناڈا
نیو یارک پر گیارہ ستمبر سن دو ہزار ایک کے دہشت گردانہ حملوں کے مقام کے قریبی علاقے میں ایک کمیونٹی سینٹر اور مسجد کی تعمیر کا منصوبہ متنازع بن گیا ہے۔ گراؤنڈ زیرو کے قریب واقع ایک پرانے کارخانے کو آجکل مسجد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک نئے منصوبے کے تحت دہشت گردانہ حملوں میں تباہ ہونے والے علاقے کے قریب اس پرانے کارخانے کی جگہ ایک مسجد اور مسلم کمیونٹی سینٹر قائم کیا جائے گا، لیکن کئی لوگوں کو اس منصوبے پر اعتراض ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس حملے میں ہلاک ہونے والے تقریباً تین ہزار افراد کے خاندانوں کا خیال کرنا چاہیے، کیونکہ وہ لوگ یہ نہیں چاہیں گے کہ حملہ آوروں نے جس مذہب کے نام پر حملے کیے، اسی مذہب کا ایک مرکز یہاں نمایاں ہو۔
امریکہ میں دو بڑے ٹی وی نیٹ ورکس نے نیو یارک پر گیارہ ستمبر کے حملوں کے مقام کے قریب ایک مسجد تعمیر کرنے کے منصوبے کے خلاف بنائے گئے اشتہارات چلانے سے

Read more

پردے کے پیچھے

عفاف اظہر، کناڈا
اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں59فیصد خواتین صرف پرائمری تک ہی تعلیم حاصل کرتی ہیں، جبکہ دنیا کے ہر دوسرے ترقی یافتہ خطہ میں یہ شرح 97 فیصد ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس سال بھی گزشتہ سالوں کی طرح خواتین کے ساتھ تشد د کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اس رپورٹ کے حوالے سے پاکستانی ڈاکٹر انیتا وائز کا کہنا ہے کہ ’’گھریلو تشد د کا بری طرح شکار ہونے والی خواتین میں ایک بڑی تعداد ان پردہ نشین خواتین کی ہے جنہیں تعلیم سے بے بہرہ رکھ کر ان کے تمام حقوق سلب کر لئے جاتے ہیں۔ باپ بھی اور شوہربھی ان کے حصے کی جائیداد حاصل کر

Read more

بڑھ رہے ہیں یوروپ میں خواتین پر مظالم

(عفاف اظہر(کناڈا

بی سی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق یوروپ اور امریکہ میں مقیم سائوتھ ایشین خاندانوں میں سیکڑوں خواتین ایسی ہیں جنہیں غلاموں کی طرح رکھا جاتا ہے۔ حال ہی میں یو کے (UK)کے کئی ایسے کیس سامنے آئے ہیں جن میں باپردہ مسلم خواتین کو بیاہ کر پاکستان سے لایا گیا اور غلامانہ زندگی گزارنے پر مجبور گیا۔ گھر سے باہر نکلنے پر پابندی، کسی سے بات چیت پر پابندی، زبان اور معاشرے سے

Read more
Page 4 of 512345