عرب تانا شاہوں پر عوامی سونامی کی لہر

عفاف اظہر
لیبیا کے صدر کرنل معمر قذافی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ طویل اور گھمبیر ہوتا چلا جا رہا ہے، سلسلہ طرابلس تک پھیل چکا ہے اور مشرقی شہر بن غازی کے بیشتر حصے کا کنٹرول مظاہرین نے سنبھال لیا ہے ۔ قذافی کے بیٹے سیف السلام کا کہنا ہے کہ ملک شدید بحران کا شکار ہے اور یہاں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے حزب اختلاف کے گروہوں اور شدت پسندوں پر ملک توڑنے کی کوشش کرنے کا الزام بھی لگایا ۔ جبکہ صدر قذافی کا کہنا ہے کہ لیبیا میں ان مظاہروں کے ذمہ دار اسامہ بن لادن ہیں اور وہ اپنے خون کی آخری

Read more

انقلاب تو ہے مگر شعوری یا لاشعوری؟

عفاف اظہر
مصر میں اب تک کے سب سے بڑے عوامی احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین قاہرہ کے التحریر اسکوائر میں جمع ہوئے اور صدر حسنی مبارک سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ مصر کی سڑکوں پر لاکھوں کی تعداد میں جمع مظاہرین کا مقصد صرف یہ ہے کہ تیس سال سے صدارت کی کرسی پر براجمان حسنی مبارک فوری طور پر صدارت چھوڑ دیں ۔مصری عوام کا کہنا ہے کہ انکا سب سے بڑا مسئلہ صدر حسنی خود ہیں ۔ دوسری طرف صدر حسنی مبارک پر اقتدار سے فوری طور پر الگ ہو جانے کے لئے بین الاقوامی سطح پر بھی دباؤ بڑھتا جا

Read more

پاکستانی قوم اور ناموس رسالت

عفاف اظہر
پاکستان میں توہین رسالت کے قانون کے تحت مقدمات کا ریکارڈ رکھنے والے اداروں کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ اس قانون کے غلط استعمال نے نا صرف غیر مسلم اقلیتوں بلکہ مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کو بھی بری طرح اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کا ایک دوسرے پر اس قدر سنگین الزامات عائد کرنا ایک معمول بنتا چلا جا رہا ہے جو ملک میں موجود مختلف فرقوں کے درمیان بڑھتی نفرت اور فرقہ واریت کی انتہا کا پتہ دیتی ہے ۔ توہین رسالت کے قانون پر تحقیق کرنے والے ایک غیر سرکاری ادارے کے مطابق اس قانون کے تحت ملک میں ساڑھے نو سو سے بھی زائد مقدمات درج کئے گئے ہیں جن میں سے بیشتر عیسائی ،ہندو یا پھر احمدی نہیں بلکہ مسلمانوں کے ایک

Read more

کیا جہالت کے جنوں سے قوم پاگل ہو گئی ہے؟

اظہر، کناڈا
گزشتہ ہفتہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل ہوا تو گویا ایک فارغ البال قوم کے ہاتھوں چٹ پٹی خبر ہی آ گئی۔ میڈیا کے تمام صحافتی اداکارے سرگرم عمل تھے تو سیاسی فنکار بھی اپنی اپنی بولیوں میں کہاں کسی سے کم تھے۔ہر کسی نے ہی اس موقع پر اپنا اپنا کردار بہ خوبی نبھایا۔ ایک طرف مذہبی بہروپئے تھے جنہوں نے نام و نہاد شریعت کے زہر آلود نشترچلا چلا کر مذہب کی چھاتی کو خوب لہو لہان کیا تودوسری طرف کالے کوٹ والوں کی کالی کرتوتوں نے بھری عدالت کے باہر ایک قاتل کو پھولوں کے ہار پہنا کر ایک خونی، ایک مذہب

Read more

وقت کی آواز

عفاف اظہر ، کناڈا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صنعتی شہروں میں قدرتی گیس کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے ٹیکسٹائل ملز بحران سے دوچار ہیں اور لوڈ مینجمنٹ کے تحت گیس کی فراہمی معطل ہونے سے ملز اور کارخانے بند پڑے ہیں ۔ صوبہ پنجاب کو قدرتی گیس فراہم کرنے والے ادارے سوئی ناردرن کے جنرل منیجر ریحان نواز کا کہنا ہے کہ سردی کا موسم شروع ہونے کی وجہ سے گھریلو سیکٹر میں گیس کی کھپت بڑھ گی ہے اور حکومتی پالیسی کے تحت غلو صارفین کو ترجیحی بنیادوں پر گیس فراہم کی جاتی ہے ۔ ادھر صنعت کاروں کو سرکاری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے کہ قدرتی گیس کی کھپت زیادہ ہونے کی وجہ سے کارخانوں کو گیس کی فراہمی تا حکم ثانی معطل رہے گی اور صورت حال کا یہ عالم ہے کہ پنجاب کے صرف ایک شہ

Read more

شاید لفظ راز کا مطلب کچھ اور ہی ہوگا

عفاف اظہر ،کناڈا
خفیہ دستاویزات سامنے لانے والی ویب سائٹ وکی لیکس نے مختلف ممالک میں امریکی سفارتی عملے کی جانب سے بھیجے جانے والے ڈھائی لاکھ سے زائد پیغامات شائع کیے ہیں جب سے وکی لیکس کی دستاویزات سامنے آئی ہیں بھانت بھانت کی بولیاں سننے کو مل رہی ہیں ۔ کوئی وکی لیکس کے ہاتھوں امریکی حکومت کی ڈھائی لاکھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت کو سفارتکاری کا نائن الیون قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے دوغلے پن کا پردہ فاش سمجھ رہا ہے۔ کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ یہ مسلمان م

Read more

کچھ بھی پیغام محمد کا تمہیں پاس نہیں

عفاف اظہر
عیسائیوںکے مذہبی پیشوا پوپ بنیڈ کٹ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ آسیہ بی بی کو رہا کریں جنہیں توہین رسالت کے جرم میں موت کی سزا سنائی جا چکی ہے ۔ پوپ بنیڈکٹ نے اپنے ہفتہ وار خطاب میں کہا کہ پاکستان میں عیسائی برادری کو اکثر تشد د اور امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ انہوں نے آسیہ بی بی کی رہائی کی اپیل کی جو پانچ بچوں کی ماں ہیں جنہیں نومبر میں توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت سنائی جاچکی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ دعا کرتے ہیں کہ اس طرح کے حالات کا سامنا کرنے والے ہر شخص کے انسانی وقار اور بنیادی حقوق کا احترام ہو ۔ پاکستان میں عیسائ

Read more

تدارک

عفاف اظہر
سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں سی آئی ڈی کے سینٹر پر گزشتہ دنوں ہونے والا خود کش حملہ کراچی میں ہونے والا سب سے بھیانک حملہ تھا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے جمعہ کو سی آئی ڈی سینٹر کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسی اطلاعات تھیں کہ کچھ لوگوں کو ٹارگٹ کیا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے ہم نے احتیاط برتی ہوئی تھی، لیکن حملہ مکمل تیاری کے ساتھ کیا گیا ہے۔ پولیس کے جوانوں نے مقابلہ کیا ہے اور جو ہلاک ہوئے ہیں ان میں زیادہ تر پولیس اور ایف سی کے جوان ہیں۔پولیس ہیڈ کواٹر گارڈن میں ایف سی اور سی آئی ڈی کے 8 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کی گئی، جس میں صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور آئی جی سندھ صلاح الدین بابر خٹک نے شرکت کی۔ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین کے ل

Read more

ذبح عظیم

عفاف اظہر (کناڈا)
عیدالاضحی ایک بہت ہی پیاری یاد کو تازہ کرنے کے لئے منائی جاتی ہے ۔ وہ یاد جن میں بے شمار قربانیاں مچل رہی تھیں ہاں وہی یاد جس کی وجہ سے بطور تغافل جانور ذبح کئے جانے کا حکم ہوا ۔ جسے قربانی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے ۔ حضرت ہاجرہ جنہوں نے مجبوراً ہجرت کی اور ہجر کی دل آزار گھڑیوں کو خدا کی رضا اور خوشنودی کی خ

Read more

قوم کی آنکھوں پر جہالت کی پٹیاں بندھیں ہیں

عفاف اطہر، کناڈا
گزشتہ برسوں سے وطن عزیز کی ہر پل بگڑتی حالت زار اور ایک تواتر سے مسا جد و مزاروں پر ہونے والے خود کش دھماکوں نے ہر ذی شعور انسان کو جھنجوڑ کر یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ کیا یہ وہی پاکستان ہے جس کا خواب انگریزوں اور ہندوؤں سے آزادی حاصل کرتے ہوئے دیکھا تھا ؟ کہاں وہ پاکستان جو علم و ہنر کی دولت سے مالامال ہو کر ایک جدید اور ترقی پذیر ریاست بنی تھی اور کہاں یہ پاکستان جو اپنی جہالتوں کی وجہ سے آج زمانہ قدیم کی بھول بھلیوں میں کھوتا چلا جا رہا ہے ۔ کہاں وہ پاکستان جس نے اپنے تمام شہریوں کے حقوق

Read more
Page 3 of 512345