روچیکاسانحہ: جرم زیادہ سزا کم

مقدمہ کی سماعت ہوئی اور آخر کار وہ قصورار قرار دے دیا گیا، لیکن اس پوری کارروائی میں تقریباً 19سال لگ گئے۔ حقیقت میں اس معاملہ میں9سالوں کے بعد 1999میں ہندوستانی تعزیرات کی دفعہ 354کے تحت ترمیم کی گئیجس کے تحت ۔ خواتین کے ساتھ زیادتی اور جسمانی استحصال سے جڑے جر ائم 354کے تحت کیا گیا۔ ہے۔

Read more

اسمگلروں کے نشانہ پر بے زبان جانور

اتر پردیش میں ان دونوں جنگلی جانور وں کے اسمگلروں کی طوطی بول رہی ہے۔جنگلی زمین پر ناجائز قبضے کئے جا رہے ہیں۔ جنگل سمٹ رہے ہیں تو جانور شہر کی جانب نکل آنے کو مجبور ہیں۔ اور ،اسمگلر تو چاہتے ہی یہی ہیں کہ جانور کب ان کی نگاہ میں آئےں اور کب انہیں نشانہ بنایا جائے۔

Read more