اردو زبان کے مسائل اور اکیسویں صدی

عملی طور پر ہندوستان میں اردو کی حیثیت ثانوی ہو چکی ہے۔ اگر کبھی یہ صورتحال پیدا ہو جائے کہ کرہ ارض کی ایک زبان کو محفوظ رکھنا ناممکن ہو، تو یہ فیصلہ کرنے کے لئے کسی طویل بحث کی ضرورت ہنہیں اور نہ ہی اس کے لئے اقوام متحدہ کا کوئی اجلاس ہی لازمی ہے۔ اس سوال کا سیدھا سادہ جواب ہے، انگریزی زبان!

Read more

ذمہ داریوں سے مبرہ ہوں گے زرداری!

سابق صدر پرویز مشرف پہلے سے ہی مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں، اپنے انہیں مسائل کے سبب انھوں نے برطانیہ میں پناہ لی ہوئی ہے۔، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگر وہ پاکستان لوٹتے ہیں تو وہاں کی سرزمین پر قدم رکھتے ہی انہیں حراست میں لیا جاسکتا ہے۔

Read more