کون ہیں پونہ کے این جی او اور مالیاتی تھیورسٹ؟

گزشتہ شمارہ میں ’’چوتھی دنیا‘‘کے چیف ایڈیٹر سنتوش بھارتیہ نے اپنے اداریہ ’جب توپ مقابل ہو‘ میں اشارہ کیاتھا کہ

Read more

ترقی کے ثمرات سے مسلمان اور خاتون محروم کیوں؟

اے یو آصف
چھیتربرس قبل آئی سچر کمیٹی اور مشرا کمیشن کی رپورٹوں سے معلوم ہوا تھا کہ مسلمان ملک میں ترقی کے ثمرات سے مجموعی طور پر محروم ہیں اور ان میں مسلم خواتین کی حالت تو اور بھی بدتر ہے اور اب نیشنل سیمپل سروے آرگنائزیشن (این ایس ایس او) کے 68ویں راؤنڈ کے سروے سے یہ انکشاف ہو رہا ہے کہ شدید گلوبل اقتصادی بحران کے دوران ملکی معیشت کی شرح میں 3.1کمی ہونے کی صورت میں بھی 13.9ملین افراد کے گزشتہ دو برسوں میں ملازمت حاصل کرنے کے’ شاندار ریکارٖ ڈ‘ میں خواتین بہت پیچھے یا ندارد ہیں۔ یہ ایک ایسے ملک کے لیے جہاں سرکاری طورپر اعداد و شمارکے مطابق مسلم آبادی کی شرح 13.4فیصد اور خواتین کی آبادی کی ش

Read more

علی گڑھ اور علامہ شبلی نعمانؔ

خورشید جمال قاسم
علامہ شبلی نعمانی ایک عبقری اورکثیرالجہات شخصیت کانام ہے۔ ان کی وفات پر ایک صدی پوری ہونے کو آئی مگر ان کی علمی فتوحات کی ندرت اورمعنویت میں آج تک کوئی فرق نہیں آیا، برصغیر کے مسلمانوں کی دینی، ملی اورسیاسی زندگی کے کم ہی گوشے ایسے ہوں گے جو کسی نہ کسی مرحلے میں ان کی توجہ کے مرکز نہ بنے ہو

Read more

بہوجن سماج پارٹی: کئی بڑے لیڈران کی وداعی طے

بہوجن سماج پارٹی میںآج کل باتہی ہاتھی پائیے، باتہی ہاتھی پائوں والی کہاوت مشہور ہو رہی ہے۔ باتہی ہاتھی پائیے ،یعنی لال بتی، باتہی ہاتھی پائوں یعنی پارٹی سے باہر کا راستہ۔ باہر کا راستہ بھی ان لوگوں کو دکھایا جا رہا ہے ، جو کبھی کانشی رام کے خاص سمجھے جاتے تھے۔کانشی رام کے شروعاتی دور میں ساتھ دینے والے گنے چنے ہی لوگ تھے، جن میں مایا وتی بھی شامل تھیں۔ کانشی رام کے سائے تلے پنپی مایا وتی کو کئی بار اتر پردیش کا تاج ملا تو دیگر لیڈروں کو لال ب

Read more

دادا صاحب پھالکے ایوارڈ: پھر نظر انداز کیا گیا پران کو

سال 2010کے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سینئر فلمساز بالا چندر کو نوازا جائے گا۔وہ گزشتہ 45سالوں سے ہندوستانی سنیما میں سرگرم ہیں۔بالا چندر کو اس ایوارڈ کے لئے منتخب کئے جانے کا مطلب ہے کہ 91سالہ پران کو اس مرتبہ بھی اس ایوارڈ سے محروم رکھا جائے گا۔ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ فلم انڈسٹری میں ناقابل فراموش تعاون کے لئے دیا جاتا ہے، لیکن شاید 60سے زیادہ سالوں تک اداکاری کرنے والے اس اداکارکی خدمات کو جیوری کے ممبر ان ناقابل فراموش نہیںمانتے ۔ شروعات کے صرف 20سال، جبکہ وہ بڑے ہو رہے تھے، چھوڑ دئے جائیں تو ان کی پوری زندگی فلم انڈسٹری کو وقف رہی ۔چالیس سال ہو گئے، پران کو فلم

Read more