اروند کیجریوال نے دی لوہڑی کی مبارکباد

Share Article

arvind-kejriwal

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے صوبہ کے عوام کو لوہڑی تہوار کی مبارک باد دی ہے۔

کیجریوال نے ٹویٹ کیا، “لوہڑی آپ کے گھر پر ڈھیر ساری خوشیاں اور خوشحالی لائے۔ آپ سب کو لوہڑی کی نیک خواہشات. “وہیں عام آدمی پارٹی (آپ) نے بھی اپنے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل سے ملک کے باشندوں کو لوہڑی کی مبارک باد کاپیغام جاری کیا ہے ۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *