انکتا لوکھنڈے نے بوائے فرینڈوکی کو کیا KISS،ویڈیووائرل

Share Article

ankita

انکتا لوکھنڈے ان دنوں اپنے بوائے فرینڈ وکی جین کے ساتھ اپنی لولائف انجوائے کر رہی ہے۔ حال ہی میں وکی اور انکتا کاکس(بوستہ) کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی وائرل ہوا۔ ویڈیو میں انکتا اور وکی جین ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ بتا دیں کہ وکی وہی شخص ہے جن کے ساتھ انکتا کے ریلیشن کی خبریں کافی دنوں سے سرخیوں میں ہے۔ ویڈیو جو وائرل ہو رہا ہے اس میں انکتا اور وکی ساتھ میں ڈانس کر رہے ہیں پھر اسی دوران انکتا، وکی کو کس کر دیتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

#ankitalokhande with boyfriend #Vicky #kissingvideo

A post shared by Chauthi Duniya (@chauthi_duniya) on

 

 

 

View this post on Instagram

 

Ankita lokhande dancing with boyfriend Vicky at a wedding

A post shared by Chauthi Duniya (@chauthi_duniya) on

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *