کرناٹک میں زیر تعمیر عمارت گری، کئی لوگوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

Share Article

building-collapses

کرناٹک کے دھارواڑ میں منگل دوپہر ایک زیر تعمیر عمارت کے گر گئی۔کماریشورنگر میں ہوئے اس حادثے میں بہت سے لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، زیر تعمیر عمارت کے گرنے کے بعد سے سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ذرائع کے مطابق پانچ منزلہ یہ عمارت مکمل طور پر زمین دوز ہو گئی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ ایسا ناقص تعمیر کی وجہ سے ہوا۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *