وزیراعلیٰ فرنویس کی بیوی امرتا کا ڈانس ویڈیو ہوا وائرل

Share Article
Amrita Fadnavis

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو میں امرتا اپنی بیٹی دیویجا کے ساتھ دیپیکا پادوکون کے گانے میں دیوانی، میں مستانی گانے پر ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔

مہاراشٹریہ کے وزیراعلیٰ دیویندر فرنویس کی بیوی امرتا فرنویس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہ اہے۔ اس ویڈیو میں امرتا اپنی بیٹی دیویجا کے ساتھ کےس اتھ دیپیکا پادوکون کے گانے ’میں دیوانیہوگئی پر ڈانس کر کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو کو امرتا نے خود اپنے فیس بک اور انٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ بتا جارہا ہے کہ ویڈیو کسی فیملی فنکشن کا ہے۔ جہاں وزیراعلیٰ فرنویس اپنی بیوی امرتا فرنویس اور بیٹی دیویجا کے ساتھ شامل ہوئے۔

بتا دیں کہ امرتا فرنویس سوشل میڈیا پر بہت اکٹیو رہتی ہیں۔ اائے دن وہ اپنے سوشل اکائونٹ سے کچھ نہ کچھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے امرتا نے لکھابیٹی دیویجا کے ساتھ فیملی ویڈنگ سنگیت میں دانس کرنا بہت اچھا لگا۔ ایک ساتھ کچھ بھی کرنے کا مزہ ہی الگ ہے۔ امرتا فرنویس کے ڈانس کو ایک لکاھ سے زیادہ لوگوں دیکھ چکے ہیں۔

آپ کو بتادیں کہ حال میں امرتا فرنویس اپنی ایک نادانی کی وجہ سے وہ خبروں کا حسہ بن گئی تھیں۔ جب وہ ایک ہالی ڈے کے وقت کروز کے اتنا کتناے بیٹھ گئی تھی کہ سیکیوریٹی گارڈ کی حالت خراب ہوگئی۔ وہیں اتنا ہی نہیں انہوں نے ایک سیلفی لی تھی جس وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر ٹرول ہو گئی تھیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *