امیتا بھوشن کو پھر بہار خواتین کانگریس صدر کی کمان

Share Article

 

بیگو سرائے، بیگو سرائے سے کانگریس ممبر اسمبلی امیتا بھوشن کو ایک بار پھر بہار خواتین کانگریس کی کمان سونپی گئی ہے۔ امیتا کے دوبارہ صدر بننے کی اطلاع آتے ہی ان کے حامیوں کے چہرے کھل گئے۔ کانگریس کیسبھیسیل کے رہنماؤں نے انہیں مبارک باد دی ہے۔ این ایس یو آئی کے ریاستی نائب صدر نشانت سنگھ نے امیتا بھوشن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سیمہلا کانگریس کو مضبوطی ملے گی۔ آئندہ اسمبلی انتخابات کا فائدہ پارٹی کو ملے گا۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *