اجیت پوار نے دھوکہ دیا: سنجے راوت

 

ممبئی، مہاراشٹر میں نئی حکومت کی تشکیل پر شیوسینا ترجمان سنجے راوت نے بی جے پی اور این سی پی لیڈر اجیت پوار کو آڑے ہاتھوں لیا۔ میڈیا کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اجیت پوارگزشتہ رات نو بجے تک اجلاس میں ہمارے اور شرد پوار کے ساتھ تھے لیکن انہوں نے رات کے اندھیرے میں ڈاکہ ڈالا ہے۔اجیت پوار نے شرد پوار اور چھترپتی شیواجی کی سوچ کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ انہوں نے راج بھون کے اختیارات کا غلط استعمال کئے جانے کا بھی الزام لگایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *