کانس 2019:سرخ قالین پر ایشوریہ رائے نے اپنی اداؤں سے سب کا دل جیت لیا

Share Article

aishwarya-cannes

72 واں کانس فلم فیسٹیول جاری ہے۔بالی وڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے بچن نے کانس فلم فیسٹیول 2019 میں شرکت کی۔ 72 ویں کانس فلم فیسٹیول سے ان کا پہلا ریڈکارپیٹ لک سامنے آ چکا ہے۔

aish
تصاویر میں آپ ایشوریہ رائے کا مکمل لک دیکھ سکتے ہیں۔بتا دیں ایشوریہ رائے ہر سال کانس کا حصہ بنتی ہیں۔

cannes-aishwarya

ایشوریہ رائے کا گولڈن لک فینس کو کافی پسند آ رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انٹرنیشنل میڈیا میں بھی ان کے لک کی کافی تعریفیں ہو رہی ہیں۔

cannes-aishwarya1

بتادیں کہ اس دوران ان کی بیٹی آرادھیابچن بھی ان کے ساتھ دکھائی دی۔تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آرادھیااپنی ممی سے نظریں نہیں ہٹاپارہی تھیں۔

aish-aradhiya

اس بار فرسٹ ریڈکارپیٹ اپیئرنس کے لئے ایشوریہ رائے نے گولڈن ون شولڈر گاؤن منتخب کیا۔بتا دیں کہ اس دوران ایشوریہ رائے فلم ’اے ہیڈن لائف‘کی اسکریننگ میں شامل ہونے کے لئے پہنچی تھیں۔

aish

کانس فلم فیسٹیول میں ایشوریہ رائے نے اب تک سب سے زیادہ بار ہندوستان کو ریپرزنٹ کیا ہے۔ 45 سال کی ایشوریہ رائے 18 سالوں سے لوریل کی برانڈ ایمبیسڈر ہیں۔

 

 

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *