ایئرسیل میکسس ڈیل :ای ڈی نے پی چدمبرم کے خلاف داخل کی چارج شیٹ

Share Article
P-Chidambaram
ایئرسیل میکسس ڈیل معاملے میں انفورسیمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)نے دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل کردی ہے۔ چارج شیٹ میں کانگریس لیڈر پی چدمبرم کانام ملزم کے طورپر شامل ہے۔ چدمبرم کے علاوہ چارج شیٹ میں 8دیگرلوگوں کے نام ملزم کے طورشامل ہیں۔پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے اس کے ساتھ ہی اس معاملے کی سماعت کی تاریخ طے کردی ہے۔ چارج شیٹ پر سماعت 26نومبر کوہوگی۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *