ایئر فرانس کی فلائٹ میں ایک شخص نے اتار دی پینٹ، پھر ہوا کچھ ایسا کہ جان کر وہ جائیں گے حیران

Share Article

 

جس خاتون نے یہ تصویر ٹویٹر پر ڈالی ہے ، اس نے لکھا ہے کہ میرے ساتھ سیٹ پر بیٹھے ایک شخص نے پہلے اپنی پینٹ اتاری ، اس کے بعد جوتے اور موزے اتار کر کچھ اس طرح سے سفر کرنے لگا ۔

 

 

ٹویٹر پر جو تصویر وائرل ہورہی ہے ، یہ ائیر فرانس کی فلائٹ کی ہے ۔ ٹویٹر پر اس تصویر کو پوسٹ کرنے والی خاتون لیزی تھامپسن نے بتایا کہ وہ 18 فروری کو طیارہ میں سفر کررہی تھی ۔ اسی دوران میری بغل میں بیٹھے ایک شخص نے میرے ہی سامنے اپنی پینٹ اتار دی اور باکس میں ہی میری بغل میں بیٹھ گیا ۔ اس شخص کی حرکت سے طیارہ کے عملہ بھی سکتے میں آگئے۔ یہ ایک طویل اڑان تھی ۔

 

ان دنوں ٹویٹر پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے ، جس میں ایک شخص طیارہ میں باکسر پہن کر سفر کرتا ہوا نظر آرہا ہے ۔ جس خاتون نے یہ تصویر ٹویٹر پر ڈالی ہے ، اس نے لکھا ہے کہ میرے ساتھ سیٹ پر بیٹھے ایک شخص نے پہلے اپنی پینٹ اتاری ، اس کے بعد جوتے اور موزے اتار کر کچھ اس طرح سے سفر کرنے لگا ۔

 

ٹویٹر پر جو تصویر وائرل ہورہی ہے ، یہ ائیر فرانس کی فلائٹ کی ہے ۔ ٹویٹر پر اس تصویر کو پوسٹ کرنے والی خاتون لیزی تھامپسن نے بتایا کہ وہ 18 فروری کو طیارہ میں سفر کررہی تھی ۔ اسی دوران میری بغل میں بیٹھے ایک شخص نے میرے ہی سامنے اپنی پینٹ اتار دی اور باکس میں ہی میری بغل میں بیٹھ گیا ۔ اس شخص کی حرکت سے طیارہ کے عملہ بھی سکتے میں آگئے۔ یہ ایک طویل اڑان تھی ۔

 

 

تھوڑی دیر بعد لیزی نے اس شخص کی تصویر کے ساتھ ایک اور ٹویٹ کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے لکھا کہ اس شخص نے اس شخص کو آواز دی جو گٹار لے کر فلائٹ میں سوار ہو ا، اس نے کہا کہ آومیرے پاس بیٹھو اور کچھ میوزک سناو ۔

 

 

 

لیزی نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو بھی اس کی جانکاری دی ، لیکن پھر اٹینڈنٹ نے اس کو اپنی سیٹ بدلنے کیلئے کہا ، جس پر لیزی نے کہا کہ میری سیٹ بدلنے سے بہتر ہے کہ آپ اس شخص کو پینٹ پہننے کیلئے کہیں ۔ تھوڑی دیر بعد لیزی نے ٹویٹ کیا کہ اس شخص نے اب اپنی پینٹ پہن لی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *