فضائیہ کا جگوآرطیارہ ہواکریش،دیکھیں ویڈیو

Share Article

اترپردیش میں پیرکوفضائیہ کا ایک لڑاکوطیارہ جگوآرکریش ہوگیا۔یہ حادثہ کوشی نگرکے ہیمت پورکے پاس ہواہے۔بتایاجارہاہے کہ طیارہ کریش ہوتے ہی اس میں آگ لگ گئی ۔راحت کی بات یہ ہے کہ حادثہ میں پائلٹ محفوظ بچ گیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *