اداکارہ اروشی ڈھولکیا نے شیئر کیا ایسا ویڈیو، یوزرس بولے بڑھاپے میں تو یہ کام نہ کر

Share Article

 

ٹی وی انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ان دنوں چھٹیوں پر نکلی ہیں۔ وہ گزرے دنوں ڈانس ریئلٹی شو نچ بلیئے 9 میں اپنے ایکس بوائے فرینڈ کے ساتھ حصہ لینے کے سبب سرخیوں میں آئی تھیں۔ یہ اداکارہ جلد ہی شو سے ایلیمنیٹ تو ہو گئیں لیکن ان ہوں نے ناظرین کے دلوں میں الگ اور خاص مقام بنالیا۔ اب تک تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ ہم بات کر رہے ہیں۔ اداکارہ اروشی ڈھولکیا کی۔ اروشی ان دنوں ویکیشن ہر نکلی ہیں اور یہاں سےمسلسل تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی نظر آرہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ایسا ویڈیو شیئر کیا کہ وہ ٹرول ہوگئیں۔

بتادیں کی 40سالہ اروشی ڈھولکیا نے اپنے اسنٹاگرام اکانٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیاہے۔ اس ویڈیو میں وہ اپنی ایک دوست کے ساتھ بوٹ پر دانس کرتی ہوئی نظر آئیں ہیں۔ اس ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، “میرے ساتھ ناچو” اب میں کہتی ہوں کہ میں کہیں بھی ڈانس کر سکتی ہوں۔ اس کیپشن کے ساتھ انہوں نے ویکیشن کے کئی ہیش ٹیگ بھی استعمال کئے ہیں۔ اداکارہ کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹابڑ توڑ وائرل ہورہا ہے۔ یہاں دیکھیں ویڈیو۔

جہاں ایک طرف اس ویڈیو کو کافی تعریفیں مل رہی ہیں۔ وہیں دوسری جانب وہ ٹرول بھی ہوگئی ہیں۔ اروشی کے اس ویڈیو پر لوگ طرح طرح کی کمینٹ کر رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا ‘اس بڑھاپے میں مت ناچو پاؤں پھسل جاتے ہیں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *