سمندرکے کنارے بے بی بمپ کے ساتھ نظرآئی اداکارایمی جیکشن، دیکھئے ویڈیو

Share Article

amy-jackson

اداکارہ ایمی جیکسن نے حال ہی میں اپنی پریگننسی (حاملہ) کی خبر دے کر سب کو چونکا دیا تھا۔ ایمی نے انسٹگرام پر بے بی بمپ اور بوائے فرینڈ کے ساتھ فوٹوشیئر کرکے سب کو یہ جانکاری دی تھی۔ایمی نے اپنا ایک اور خوبصورت ویڈیو اپنے انسٹگرام سے فینس کے ساتھ شیئرکی ہے۔ جس میں وہ سمندر کنارے اپنا بے بی بمپ فلانٹ کرتے نظر آ رہی ہیں۔ اس ویڈیو کوشیئر کرتے ہوئے لکھا،’کمنگ سون‘ ! غور طلب ہے کہ ایمی جیکسن نے اپنے بوائے فرینڈ جارج پانایٹو کے ساتھ جنوری میں سگائی کرکے شادی کا اعلان کر دیا تھا۔ جس کے بعد خبریں آئی تھیں کہ یہ رومانٹک کپل اس سال گریس میں دھوم دھام سے اپنی شادی کر لے گا۔

 

View this post on Instagram

 

… coming soon 📸

A post shared by Amy Jackson (@iamamyjackson) on

اب اسی درمیان ایمی کی ایک بے بی بمپ کے ساتھ گولف کھیلتے ہوئے ویڈیو سامنے آیا ہے۔ اس ویڈیو میں ایمی بکنی پہن کر گولف کھیل رہی ہیں۔ سامنے آیااس ویڈیو میں ایمی جیکسن بلیک کلر کی بکنی پہنے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔انہوں نے بکنی کے اوپر اوورسائز وائٹ شرٹ بھی کیری کیا ہوا ہے۔ گولف کھیلتے ایمی کا بے بی بمپ نظر آ رہا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ہیٹ بھی پہنی ہوئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

#amyjackson #golfplay #hotbikinibody👙 🔥🔥

A post shared by Actress eXXclusive coNtent (@actress_hotzone) on

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *