اداکار گووندا کے بھتیجے کی مشتبہ حالت میں ملی لاش

Share Article
govinda
بالی ووڈ اداکار گووندا کے بھتیجے جنویندر آہوجا (34) کی ڈیڈ باڈی انکے ممبئی کے اپارٹمنٹ میں آج صبح( یاری روڈ ایکسٹینشن میں واقع )ملی ہے۔ذرائع کے مطابق فی الحال ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔پولس کا کہناہے کہ باقی ساری جانکاریاں پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہوپائیں گی۔مزید جانکاری کے لئے انتظار کیا جا رہا ہے۔آپ کو بتادیں کہ جنویندر آہوجا گووندا کے بھائی کیرتی کمار کے بیٹے تھے ۔کیرتی ایک فلم پروڈیوسر اور ڈائیریکٹر ہیں ،بتایا جا رہا ہے کہ جنویندر خود بھی انٹرٹینمینٹ دنیا سے جڑے ہوئے تھے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *