تھانے میں زہریلی گیس کا رسائو، گٹر میں گھسے تین مزدوروں کی موت

Share Article

 

مہاراشٹر کے تھانے میں ایک سیوریج ٹینک میں زہریلی گیس کی رسائو سے تین مزدوروں کی موت ہو گئی. مزدور صفائی کے لئے گٹر میں گھسے تھے، جہاں وہ زہریلی گیس کی زد میں آگئے.

 

Image result for workers died in the gutter

پولیس کے مطابق حادثہ تھانے کی ایک پاش سوسائٹی پرائڈپریسیڈنسی لریا میں ہوا ہے۔ یہاں 11 مزدور سیوریج ٹینکوں کی صفائی کے لئے اترے تھے، لیکن وہ زہریلی گیس کی زد میں آ گئے۔ آناً فاناً میں محکمہ فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی۔فائر بریگیڈ کے ملازمین نے آکسیجن سلنڈر اور ماسک کی مدد سے ٹینک میں اتر کر تمام مزدوروں کو باہر نکالا۔ ان میں سے تین مزدوروں کی موت ہو گئی۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *