افغان صوبے ننگرہار میں شادی کی تقریب میں خود کش دھماکہ، 5 افراد ہلاک

Share Article
At least five people were killed and 40 others sustained injuries in a suicide bombing at a wedding ceremony in the eastern province of Nangarhar on Friday

 

افغان صوبے ننگرہار میں دھماکا سے 5 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوئے جب کہ ہلاکتوں میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔صوبائی گورنر عطااللہ خوگیانی کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب شادی کی تقریب میں لوگوں کی آمد شروع ہوگئی تھی اس دوران ایک بچے نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں جب کہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کرکے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *