62 کروڑ کی Bra ہونے کے بعد بھی ماڈل کو ہونا پڑانیوڈ

Share Article
sexy
نئی دہلی: سپر ماڈلس کینڈس سوانپول اپنی ہاٹ امیج اور شاندارفگر کے لئے خوب جانی جاتی ہے۔ حال ہی میں کینڈس نے اپنی نیوڈ(برہنہ) تصویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ کینڈس نے یہ تصویر وکٹوریہ سیکریٹ کے لئے کرائے گئے ایک فوٹوشوٹ سے شیئرکی ہے۔اس سے پہلے بھی کینڈس اسی برانڈ کے لئے 62 کروڑ کی برا(bra) بننے کے چلتے سرخیوں میں رہی تھیں۔
Candice-Swanepoel-Victorias
بتا دیں کہ سیکریٹ کی سپر ماڈل ہیں۔ جس کے بولڈفوٹوشوٹ کے چلتے وہ اکثر ہی سرخیوں میں رہتی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے وکٹوریہ کے لئے کرائے گئے ایک فوٹوشوٹ میں کافی نیوڈپوزدیا ہے۔ انہوں نے یہ تصویر اپنے سوشل اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا میں مانو بھونچال سا آ گیا ہو۔ہر کوئی بس کینڈس کی تصویریں دیکھنے کوپاگل ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کینڈس نینیوڈ تصویر شیئر کی ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ فوٹوشوٹ کے دوران کئی بار وہ نیوڈپوز دے چکی ہیں۔ وہ سوشل اکاؤنٹ پر جڑے اپنے فینس کے ساتھ بولڈ تصویریں شیئرکرتی رہتی ہیں۔
Candice
اس نیوڈفوٹوشوٹ سے پہلے بھی کینڈس سوشل اکاؤنٹ پر کئی ننگے پستان فوٹو شیئرکر چکی ہیں۔ کینڈس بیحدہاٹ اور خوبصورت ہیں، یہ بات ان کی تصویر سے صاف ظاہر ہے۔کینڈس کے لاکھوں ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر موجود ہیں، جو آپ کو مدہوس کرنے کے لئے کافی ہیں۔ کینڈس جانے مانے لانجری برانڈ وکٹوریہسیکریٹ کی سپر ماڈل ہیں۔گوگل اور یو ٹیوب پر کینڈس کی ہاٹ تصاویر اور ویڈیوز کی بھرمار ہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *