انڈو نیشیا میں 6.9 شدت کا زلزلہ 

Share Article

 

انڈونیشیا میں 6.9شدت کا زلزلہ انڈونیشیا میں 6.9شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق گذشتہ روز انڈو نیشیا میں آنے والے لے شدید زلزلے کا مرکز ماناڈو شہر کے جنوب مغرب سے 115میل دور اور صرف 15میل گہرائی میں تھا۔لزلے کے آتے ہی ہزاروں افراد خوفزدہ ہو کر اپنے گھروں سے نکل آئے، زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Image result for 6.9 magnitude earthquake in india

حکومت نے 1.6فٹ کی لہریں بلند ہونے پر ملاکو جزیرے کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *