دردناک حادثہ :کہرے کی وجہ 50گاڑیاں متصادم،جانیں ہلاکتوں کی تعداد

Share Article
vehicle
ہریانہ میں گھنے کہرے کے باعث ایک بڑاسڑک حادثہ ہوگیاہے۔ بتایاجارہاہے کہ روہتک ہائی وے پرکہرے کی وجہ سے تقریباً50گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی ہیں۔اس حادثے میں 7لوگوں کی موت ہوگئی ۔یہ حادثہ رہتک ریواڑی پرہواہے۔اس حادثے میں اسکول بس، کاراوربڑی گاڑیاں آپس میں ٹکرائی ہے۔بتایاجارہاہے کہ اس حادثے کے بعد سے ہائی وے پر2کلومیٹرلمباجام لگ گیاہے۔
Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *