جی ایس ٹی ریٹرن میں 50 فیصد کا اضافہ

 

نئی دہلی، معیشت کے محاذ پر حکومت کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ اقتصادی سست روی کے درمیان نومبر مہینے میں جی ایس ٹی ریٹرن میں 50 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بالواسطہٹیکس اور کسٹم بورڈ کے مطابق اکتوبر ماہ کے مقابلے نومبر مہینے میں جی ایس ٹی آر 3 بی فائلنگ میں 50 فیصد کی برتری ہوئی ہے۔

سی بی آئی سی کے مطابق نومبر مہینے میں کل 18.27 لاکھ جی ایس ٹی یٹرن فائل کیا گیا ہے جبکہ اس کے پہلے اکتوبر مہینے میں 12.20 لاکھ جی ایس ٹی ریٹرن ہوا تھا۔ گزشتہ سال نومبر کے مقابلے جی ایس ٹی ریٹرن میں 9.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *