انسپکٹرکے قتل میں شامل 4 نکسلی گرفتار

Share Article

 

ضلع کے مرتور تھانہ پولیس نے اسسٹنٹ انسپکٹر کے قتل میں ملوث دو نکسلیوں کے ساتھ دو مطلوبہ نکسلیوںکو ہفتہ کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Image result for 4 Naxalas arrested in Inspector's murder

ایس پی دویانگ پٹیل نے بتایا کہ تھانہ مرتور سے ڈپٹی انسپکٹر عجیب بیک، ڈی آرجی ڈپٹی انسپکٹر سنیل ترکی کے ساتھ ضلع فورس، ڈی آرجی کا دستہ نکسلی گشت کرنے کے لئے مدپال کی جانب روانہ ہوا تھا۔ اسی دوران مدپال کے جنگل سے تیلام پاڈ اور سکھرام تیلام اور مرتور کے نکسلی جرائم میں فرار نامزد ملزم سومبارو تیلام اور راجو رام تیلام کو پکڑا گیا۔ان میں سے ملزم سومبارو تیلام اور راجو رام تیلام 23 جون کو مرتور ہفتہ وار مارکیٹ میں اسسٹنٹ انسپکٹر چیتورام کی دھاردار ہتھیار سے قتل کرنے کے واقعہ میں ملوث تھے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *