سارا علی خان کا بڑھتے وزن پر والد سیف علی خان کی بے چینی بڑھ گئی تھی

Share Article

ایک وقت تھا جب ’سمبا‘ اداکارہ سارا کا وزن سے ان کے والد سیف علی خان بھی کافی پریشان تھے۔ انہوںنے سال2013میں اپنی بٹی سارا علی خان کے بڑھتے وزن کو لے کر کافی پریشان تھے۔ سیف نے یہاں تک کہا تھا کہ ان کا وزن ماشا اللہ ہے۔
سیف نے سرا کے وزن اور فلموں میں کام کرنے کو لے کر کہا تھا، ’اگر سارا کا فلموں میں آنے کا مقصد تو تو انہیں اپنا وزن کم کرنا ہوگا۔ ان کا وزن ماشااللہ ہے۔ وہ پیزا کی دیوانی ہے، جس ے وہ چھوڑ نہیں سکتی۔ بتا دیں کہ سارا کبھی 96کلیو کی ہوا کرتی تھیں۔

دیکھیں پورن اسٹارسے بالی ووڈ اسٹاربنیں سنی لیون کی بیحدہاٹ تصویریں

 

 

تب شاہد انہوں نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ ایک دن سارا بالی ووڈ کی خوبصورت اور سلیم ٹریم خوبصورت کے طور پر ابھر کر سامنے آئیں گی،جو کبھی جنک فوڈ سے اپنے پیٹ کو ہمیشہ خوش رکھتی تھیں، آج گلیمر انڈسٹری کی ہاٹ لڑکی بن چکی ہیں۔ ان کے فیگر میں غضب کا ٹرانسفورمیشن ہوا ہے۔


وہ تصویریں بہت دھندھلی نہیں، جن میں کئی بار گولو مولو سارا سیف کے ہاتھوں میںہاتھ ڈالے چلتی نظر آئی ہیں۔ سال2012میںکرینہ اور سیف کی ہی شادی تصویروں پر نظر ڈالیں تو سارا تب بھی کافی الگ نظر آرہی تھیں۔
سارا کی فیٹ سے فیب والا سفر اتنا آسان نہیں تھا، انہوں نےاپنی صحت کی اس پریشانیpolycystic overy syndromeکو مات دینے کے لیے انہوں نے ڈائٹ کر لے کر خود پر ہسٹرکٹ کنٹرول تو رکھا ہی ساتھ ہی جیم میں بھی دیکھ ریکھ کافی پسینہ بہایا ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *