سارا علی خان نے ماں امرتا سنگھ کے ساتھ منائی لوڑھی

Share Article

Sara-Ali-Khanسیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی سارا علی خان بالی ووڈ میں فلم کیدارناتھ اور سمبا سے شاندار ڈیبیو کےبعد اپنے نئے پروجیٹ میں مشغول ہیں۔ لیکن ان کی تیسری فلم کو سی ہوگی، اس پر سارا کی طرف سے کوئی آفیشیل بیان نہیں آیا ہے سارا سوشل میڈیا پر کافی ایکیٹو رہتی ہیں، اتوار کو سارا نے اپنے پریوار کے ساتھ لوڑھی مناتےہوئے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

 

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کا رومانٹنگ انداز

 

سارا علی خان ان تصویروں میں پنک ڈریس اپ میں نظر آرہی ہیں۔ سارا کے ساتھ ان کی ماں امرتا سنگھ نظر آئی۔ سارا کے لیے لوڑھی کی خوشیاں اس بار دوگنی ہوگئیہیں۔ اس کی وجہ ان کی دوسری فلم کا کلیشن 200کروڑ کے پار جانا ہے۔ سارا علی خان نے لوڑھی کی خوشیاں اپنی ماں اور دوستوں کے ساتھ منایا۔ سارا نے اپنی دوست کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاwhen we twin

 

 

واضح رہے کہ سارا علی خان اپنے ڈیبیو سے پہلے ہی باولی ووڈ میں چھا گئی تھیں۔ حالانکہ دو فلم ریلیز ہونے کے بعد سارا کو فینس اور کریٹیکس دونوں کی طرف سے زبردست رسپانس مل رہا ہے۔ گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران ایکٹر عمران ہاشمی نے سارا کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ انہوں نے کہا میں نے ابھی تک سارا کی دونوں فلمیں نہیں دیکھی ہیں۔ لیکن میرے دوست اور گھر والوں نے سارا کی فلم دیکھی ہے انہوں نے سارا کے کام کی بہت تعریف کی ہے۔ اسی وجہ سے میں اس کی قابلیت کو دیکھتے ہوئے مستقبل میں کرناچاہتاہوں۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *