آن لائن سیکس ریکیٹ کا دھندہ ،اڑ جائیں گے ہوش

Share Article

جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں میٹرو شہروں کی طرح آن لائن سیکس ریکیٹ کا بازار سج رہا ہے ۔ یہ دھندہ سوشل سائٹس کے توسط سے بلا روک ٹوک چل رہا ہے ۔ اس کیلئے ویب سائٹ، فیس بک اور وہاٹس ایپ کی مدد لی جارہی ہے ۔

 

کورٹ سے لالویادوکوجھٹکا،مہاگٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم کا کیاہوگا؟

 

جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں میٹرو شہروں کی طرح آن لائن سیکس ریکیٹ کا بازار سج رہا ہے۔ یہ دھندہ سوشل سائٹس کے توسط سے بلا روک ٹوک چل رہا ہے ۔ اس کیلئے ویب سائٹ، فیس بک اور وہاٹس ایپ کی مدد لی جارہی ہے ۔ ہوٹل میں بھی لڑکیاں پہنچانے کا دھندہ بھی جاری ہے ۔

 

 

پٹنہ ہائی کورٹ کے جج لیتے ہیں پڑوسی کے گھر سے پانی

 

حال ہی میں ہوئی پولیس کی کارروائی سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ دیگر ریاستوں کی سیکس ورکرس کا رخ بھی رانچی کی طرف ہورہا ہے ۔ رانچی کے ایس ایس پی انیس گپتا کہتے ہیں کہ حالیہ دنوں میں راجدھانی میں اس طرح کے کئی معاملات سامنے آئے ہیں ، لیکن اطلاع ملتے ہی پولیس کارروائی کرتی ہے ۔ حالانکہ انہوں نے تسلیم کیا کہ یہ دھندہ سوشل سائٹس کے توسط سے راجدھانی میں چلایا جارہا ہے ۔23 دسمبر 2018 کو رانچی کے صدر تھانہ علاقہ کے ڈمردگا میں واقع ایک فلیٹ سے تین دلالوں کو گرفتار کیا گیا ۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *