جیل میں نواز شریف کا بہترعلاج نہیں ہورہا ہے: مریم نواز

Share Article

nawaz-and-maryamمریم نواز کے الزاموں پر لاہور کے کوٹ لکھ پت جیل کے ترجمان نے کہا کہ جیل کے ڈاکٹروں نے نواز شریف کی جانچ کی ہے اور ان کی صحت ٹھیک ہے۔

 

تیجسوی یادونے بی ایس پی سپریمومایاوتی سے ملاقات کی 

 

پاکستان کی ایک جیل میں بند سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بگڑ گئی ہے۔ ان کی بیٹی مریم نواز نے جمعہ کو یہ دعوی کیا اور الزام لگایا کہ جیل انتظامیہ ان کے کارڈیولوجسٹ کو جیل میں ان کی جانچ نہیں کرنے دے رہا ہے۔

 

 

مریم نواز نے ٹویٹ کرکے کیا کہ ‘نواز شریف کے کارڈیولوجسٹ پورے دن ان تک پہنچنے کی کوشش کرتے رہے لیکن اجازت نہیں دی گئی۔ ان کی ان ڈاکٹروں سے جانچ کی ضرورت ہے جنہیں ان کے اس پیچیدہ مرض کے بارے میں مکمل جانکاری ہے۔
مریم نواز کے الزاموں پر لاہور کے کوٹ لکھ پت جیل کے ترجمان نے کہا کہ جیل کے ڈاکٹروں نے نواز شریف کی جانچ کی ہے اور ان کی صحت ٹھیک ہے۔

Share Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *